?️
اسلام آباد (سچ خبریں) ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل ترکیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس کل سے ترکیہ میں شروع ہو رہا ہے جس میں مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ خطے میں جاری کشیدگی، فلسطین و ایران کی صورتحال اور دیگراہم عالمی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اجلاس میں ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر پاکستان کا واضح اور اصولی مؤقف پیش کریں گے۔
اس کے علاوہ وہ پاک بھارت سیزفائر کے بعد جنوبی ایشیا میں پیدا ہونے والی صورتحال، امن و استحکام کی کوششوں اور پاکستان کے مؤقف سے بھی اجلاس کو آگاہ کریں گے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
پاک۔افغان بارڈر پر سرحد پار سے بلااشتعال فائرنگ پر افغان ناظم الامور دفتر خارجہ طلب
?️ 16 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزارت خارجہ نے گزشتہ روز چمن اسپن بولدک کے
دسمبر
ایران کے ساتھ روس کا تعاون عارضی نہیں ہے: کریملن
?️ 19 جولائی 2022سچ خبریں: کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ ایران
جولائی
ہم غریب ممالک میں خوراکی مدد کے لیے تیار ہیں: پیوٹن
?️ 9 اکتوبر 2022سچ خبریں: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے آج اتوار کو ایک
اکتوبر
غزہ کے 40 ہزار سے زائد بچے موت کے خطرے سے دوچار ہیں
?️ 28 جولائی 2025سچ خبریں: فلسطینی حکومت کے میڈیا آفس نے اعلان کیا کہ غزہ
جولائی
اشنیٰ شاہ، اپنی اہمیت کم کرنے کیلئے ’بوائے فرینڈ‘ کو زیادہ اہمیت نہ دیں
?️ 21 فروری 2021 اسلام آباد {سچ خبریں} اشنی شاہ نے رومانوی جذبات کو کنٹرول
فروری
یمنی میزائلوں کے سامنے صیہونیوں کی بےبسی
?️ 7 جنوری 2025سچ خبریں:اسرائیل یمنی مسلح افواج کی جانب سے بڑھتے ہوئے میزائل حملوں
جنوری
نیتن یاہو یمنیوں سے ڈرنا چھوڑ دیں:صیہونی اپوزیشن لیڈر
?️ 10 مئی 2025 سچ خبریں:صیہونی اپوزیشن لیڈر یائیر لاپڈ نے نیتن یاہو سے مطالبہ
مئی
پیوٹن اور السیسی کے درمیان غزہ کی صورتحال پر بات چیت
?️ 10 دسمبر 2023سچ خبریں:مصر کے صدارتی ادارے نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ
دسمبر