?️
اسلام آباد (سچ خبریں) انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کو گرفتار کرکے 22 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت میں علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت ہوئی۔ وکیل صفائی کی یقین دہانی کے باوجود بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ پیش نہ ہوئیں ۔ عدالت نے ملزمہ کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے ۔ عدالت نے 22 اکتوبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
جج امجد علی شاہ نے ایس پی راول ڈویژن محمد سعد کیلئے ہدایات جاری کر دیں ۔ علیمہ خان کے ضامن کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اور مچلکے ضبط کرنے کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ۔ ضامن کی پراپرٹی دستاویز تصدیق کے لئے ڈی سی راولپنڈی کو ارسال کر دی گئی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
طوفان الاقصی آیت اللہ خامنہ ای کی نظر میں
?️ 14 اکتوبر 2023سچ خبریں: طوفان الاقصی آپریشن، جسے آیت اللہ خامنہ ای نے تباہ
اکتوبر
آصف کرمانی نے ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کیوں کیا؟
?️ 21 جولائی 2024سچ خبریں: مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف
جولائی
عراقی مزاحمت کا صیہونی حکومت کو منھ توڑ جواب
?️ 24 جنوری 2024سچ خبریں:عراق کی سید الشہداء بریگیڈز کے سکریٹری جنرل ابوالاء الولایی نے
جنوری
مغرب ڈالر کے ناجائز استعمال سے اپنے حریفوں کو دبانے کی کوشش کر رہا ہے:روسی وزیر خارجہ
?️ 2 ستمبر 2025مغرب ڈالر کے ناجائز استعمال سے اپنے حریفوں کو دبانے کی کوشش
ستمبر
غزہ کے بچوں کی عالمی براداری کو جگانے کی کوشش
?️ 21 نومبر 2022سچ خبریں:غزہ کی پٹی میں ایک تقریب میں فلسطینی بچوں نے عالمی
نومبر
نائجر پر فوجی حملے کے امکان
?️ 11 اگست 2023سچ خبریں:ساحل عاجل کے صدر Alassane Ouattara نے کہا کہ ECOWAS نے
اگست
ہم نے یوکرین کو بہت سارے ہتھیار بھیجے ہیں:جرمنی
?️ 22 اپریل 2022سچ خبریں:جرمن وزیر خارجہ نے بالٹک ریاستوں کے دورے کے دوران کہا
اپریل
غزہ پٹی کا کنٹرول دوبارہ حماس کے ہاتھوں میں
?️ 12 اکتوبر 2025سچ خبریں: فنانشل ٹائمز نے اعتراف کیا ہے کہ صہیونی ریجیم کے ساتھ
اکتوبر