ابھی واضح نہیں آزادکشمیر کا وزیراعظم کون ہوگا۔ نیئر حسین بخاری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) سابق چیئرمین سینیٹ و سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی نیئرحسین بخاری نے کہا ہے کہ ابھی واضح نہیں کہ آزاد کشمیر کا وزیراعظم کون ہوگا۔

نیئر حسین بخاری کا کہنا تھا کہ جس جماعت کے پاس مطلوبہ نمبر ہوں اس کا حق ہے حکومت بنائے۔ اُنہوں نے کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس اکثریت نہیں ہے، اگر چودھری انوار الحق اکثریت برقرار نہیں رکھ سکے تو اس میں پیپلزپارٹی کی کوئی غلطی نہیں ہے، ہم نے سسٹم کو چلانا ہے اور پارلیمانی نظام کو آگے لیکرچلنا ہے۔

سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ ہماری پارٹی پولٹیکل سسٹم کو چلنے دینا چاہتی ہے، 2022 میں بھی ہم نے آئینی طریقے سے حکومت ختم کی تھی، اگر کوئی شخص اپنی جماعت سے الگ ہونا چاہتا ہے تو اس کو جبر سے نہیں روکا جاسکتا۔

نیئر حسین بخاری نے مزید کہا کہ جمہوری عمل میں جہاں بھی ملکی مختلف سیاسی جماعتوں میں اختلافات ہوں وہاں سیاست سے معاملات آگے بڑھتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

وزیرخارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت جائیں گے، دفترخارجہ

?️ 20 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ

ایران اور امریکہ ایک جامع معاہدے کے قریب؛ سی این این کا دعویٰ

?️ 31 مئی 2025سچ خبریں:سی این این کے مطابق، ایران اور امریکہ اگلے دور کی

پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی قرارداد منظور

?️ 20 ستمبر 2022لاہور: (سچ خبریں) پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف آرٹیکل

دماغی مسائل کے باعث 10 ہزار برطانوی فوجی نوکری سے برطرف

?️ 2 جنوری 2022سچ خبریں:ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق عراق اور افغانستان پر حملے

کورونا ویکسین تیار کرنے کے لئے پاکستانی کمپنی کا چینی کمپنی کے ساتھ معاہدہ

?️ 2 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)مقامی دواز ساز کمپنی سرل فارماسوٹیکل پاکستان کا کہنا ہےکمپنی

عراق سے امریکی فوجی انخلا میں تاخیر کی پس پردہ وجوہات

?️ 16 ستمبر 2021سچ خبریں:جیسے جیسے عراق کے پارلیمانی انتخابات قریب آرہے ہیں ، کچھ

روسی صدر کا یوکرین کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں اہم بیان

?️ 29 جولائی 2023سچ خبریں: روسی صدر کا کہنا ہے کہ ماسکو، مغرب کے برعکس،

پاکستان نے بھارت کے ساتھ کشیدگی پر غیرعلانیہ میٹنگ بلائی

?️ 7 مئی 2025 سچ خبریں: پاکستان کے وزارت خارجہ کے ترجمان کے دفتر نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے