?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ آپریشن غضب للحق میں اب تک 796 فتنہ الخوارج اور افغان طالبان مارے گئے، 1043 زخمی ہوئے۔
اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان نے افغان طالبان رجیم کی 286 چوکیوں کو تباہ اور 44 پر قبضہ کرلیا، ٹینک، بکتر بند گاڑیاں، توپیں اور ڈرون تباہ کیے گئے۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ افغانستان بھر میں 81 دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے ٹھکانوں کو فضائی کارروائی میں نشانہ بنایا گیا۔ 3 اپریل کی رات غلام خان سیکٹر میں سرحدی چوکی پر افغان طالبان، فتنہ الخوارج نے حملے کی کوشش کی۔
عطا تارڑ نے کہا کہ افغان طالبان،فتنہ الخوارج کی جانب سے حملے کی کوشش کو مکمل طور پر ناکام بنایا گیا، افغان طالبان، فتنہ الخوارج کو بھاری جانی نقصان،37 ہلاک، 80 سے زائد زخمی ہوئے۔


مشہور خبریں۔
صیہونیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینی طلباء کی تعداد
?️ 15 دسمبر 2023سچ خبریں: فلسطینی وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر
دسمبر
لندن کی سڑکوں پر انصاف کی پکار
?️ 12 ستمبر 2022سچ خبریں:برطانوی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت پر ہزاروں
ستمبر
بحرین کی انسانی حقوق کی سوسائٹی: لبنانی اخبار الاخبار کی صحافی کا قتل صیونی حکومت کا ایک نیا جنگی جرم ہے
?️ 25 اپریل 2026سچ خبریں: بحرین کی انسانی حقوق کی سوسائٹی نے صیونی حکومت کی
اپریل
حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر قومی اسمبلی کا ردعمل
?️ 3 اگست 2024سچ خبریں: قومی اسمبلی نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت
اگست
انگلینڈ کی ٹیم کے دورہ پاکستان سے انکار پر رونا دھونا بند کیا جائے: چوہدری سرور
?️ 22 ستمبر 2021لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ انگلینڈ
ستمبر
برطانوی پارلیمنٹ نے سعودی عرب پر ڈالا سخت دباؤ
?️ 14 نومبر 2021سچ خبریں: برطانوی پارلیمنٹ کے بعض ارکان نے سیکرٹری خارجہ کو ایک
نومبر
حزب اللہ کو خلع سلاح کرنے کا امریکہ کا نیا منصوبہ،لبنانی حکومت کو اربوں ڈالر کی پیشکش
?️ 6 نومبر 2025حزب اللہ کو خلع سلاح کرنے کا امریکہ کا نیا منصوبہ،لبنانی حکومت
نومبر
یوکرین میں آپریشنز صورتحال نہیں بدلے گی: کریملن
?️ 14 جون 2023سچ خبریں:روسی ایوان صدر کے ترجمان دمتری پیسکوف نے آج بدھ کو
جون