خلیجی جنگ کے خاتمے کے لیے پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں کی پذیرائی

پاکستان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) امریکا اسرائیل جنگ بندی کے لیے پاکستان کے بطور ثالث سامنے آنے کو دنیا بھر میں بھرپور طور پر سراہا جا رہا ہے۔

بھارتی جریدے فرسٹ پوسٹ نے بھی ایران کو مشکل صورتحال سے نکالنے کے لیے پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کا اعتراف کرلیا۔ فرسٹ پوسٹ کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ نے چیلنجز کے باوجود ڈائیلاگ اور سفارت کاری کے لیے عزم کا اظہار کیا ہے۔ مصر، ترکیہ اور سعودی عرب نے بھی امریکہ ایران رابطے میں پاکستان کے قائدانہ کردار کو سراہا ہے۔

بھارتی جریدے کے مطابق چاروں ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے پاکستان نے سفارتی کامیابی حاصل کی اور ایران بھی مطمئن رہا، ایران نے پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے کر پاکستان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

عالمی ماہرین کے مطابق پاکستان کا مخلصانہ کردار شرانگیز بھارتی کردار کے برعکس ہے، خاص کر جب مودی نے ایران پر حملے سے چند روز قبل اسرائیل کا دورہ کیا، یہ ایک مخلص بھائی اور خودغرض موقع پرست ہندوتوا زدہ بھارت کے درمیان فرق ہے،جسے ایران کو سمجھنا چاہئے۔

مشہور خبریں۔

ایران اور روس کا امریکہ کو واضح پیغام

?️ 22 جولائی 2025ایران اور روس کا امریکہ کو واضح پیغام امریکی جریدے نیوزویک نے

ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھا جائے گا

?️ 23 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی

 ہارورڈ یونیورسٹی کے طلبہ کے پیجر بھیجیں گے:سابق صیہونی وزیر اعظم  !  

?️ 13 مارچ 2025 سچ خبریں:اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نے ہارورڈ یونیورسٹی کے طلبہ

غزہ جنگ کی کمان کس کے ہاتھ میں ہے؟

?️ 23 اکتوبر 2023سچ خبریں: تحریک حماس کے ایک سینئر رہنما نے اس بات پر

یورپی قانون ساز کا اسرائیل کو دہشتگرد قرار دینے کا مطالبہ

?️ 21 جولائی 2025یورپی قانون ساز کا اسرائیل کو دہشتگرد قرار دینے کا مطالبہ یورپی

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ، صوبے کے 130 ساحلی گاؤں زیر آب

?️ 11 اگست 2022سندھ: (سچ خبریں)دادو، جامشورو، نوشہرو فیروز، نواب شاہ اور مٹیاری کے اضلاع

غزہ میں اسیر ہونے والے شہداء کا دل دہلا دینے والا بیان

?️ 11 نومبر 2025سچ خبریں: غزہ شہر میں الشفا میڈیکل کمپلیکس کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد

امریکہ کی حمایت سے خطے میں اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری

?️ 26 ستمبر 2024سچ خبریں: شام کے نئے وزیر خارجہ بسام صباغ نے اقوام متحدہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے