آزادکشمیر میں ہڑتال اور احتجاجی کال، وفاقی حکومت کا مذاکرات کا فیصلہ

شہباز شریف

?️

مظفرآباد (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے آزاد جموں و کشمیر میں ہڑتال اور احتجاجی کال کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم نے وفاقی وزراء امیر مقام اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو مظفرآباد پہنچنے کی ہدایت کر دی،وفاقی وزراء حکومت پاکستان کی جانب سے عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ ابتدائی مذاکرات کریں گے۔ وفاقی وزراء آزاد جموں و کشمیر حکومت کے ساتھ بھی معاملے پر مشاورت کریں گے۔

دوسری جانب وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے اپیل کی ہے کہ آزاد خطہ کے باشعور عوام خود کو 29 ستمبر کی ہڑتال سے دور رکھیں۔

راولاکوٹ میں معرکہ حق جلسہ میں تمام سیاسی قیادت نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو یقین دہانی کرائی کہ 29 ستمبر کو عوامی حقوق کے نام پر ہڑتال کے ڈرامے کو ناکام بنانے کیلئے وہ قانون کے تحت جو بھی قدم اٹھائیں گے تمام لیڈر شپ بھرپور ساتھ دے گی۔

مشہور خبریں۔

مغربی ممالک کی اسلام دشمنی صیہونی دوستی

?️ 8 جولائی 2023سچ خبریں: یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے اپنے ایک

ہمارے پاس کئی محاذوں پر جنگ کرنے کی طاقت نہیں ہے: تل ابیب

?️ 14 ستمبر 2024سچ خبریں: عبرانی میڈیا کے مطابق فوج نے کہا ہے کہ اس

ال ثانی امریکہ میں؛ روبیو اور ٹرمپ سے ملاقاتوں کے دورے پر

?️ 13 ستمبر 2025سچ خبریں: باخبر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ قطر کے وزیر

ڈی جی آئی ایس پی آر کی راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست

?️ 9 اگست 2025راولپنڈی (سچ خبریں) راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی

شام کے شہر حلب میں کار بم دھماکہ

?️ 12 اپریل 2021سچ خبریں:شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اس ملک کے شہر

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مرتکب افراد کے خلاف مقدمہ

?️ 30 اگست 2024سچ خبریں: سویڈش پراسیکیوٹر کے دفتر کے مطابق دو افراد کے خلاف

پنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان کی سرحدی چوکی لکھانی پر خوارجی دہشتگردوں کا ایک اور بڑا حملہ ناکام بنا دیا

?️ 29 مارچ 2025ڈیرہ غازی خان: (سچ خبریں) پنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان نے

وزیراعظم کی وزیر ِمواصلات اوراین ایچ اے کو مبارکباد

?️ 6 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے شفافیت اور ڈیجیٹائزیشن سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے