?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ برس حج آپریشن کی ابھی سے تیاری شروع کرنے کی ہدایت کردی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت آئندہ برس حج کی تیاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں شہباز شریف نے وزارت مذہبی امور کو حج آپریشن کی تیاری کی ہدایت کی ہے۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے جاری کردہ حج پالیسی سے لائحہ عمل مرتب کیا جائے، آئندہ برس حاجیوں کی خدمت میں کسی قسم کی لاپرواہی قبول نہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ نجی حج کو ریگولرائز کیا جائے، شہباز شریف نے آئندہ برس حج کے حوالے سے مدت کا تعین کرکے جلد لائحہ عمل مرتب کر کے پیش کرنے کی ہدایت کی۔
اجلاس میں وفاقی وزراء مصدق ملک، سردار محمد یوسف اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
شام میں دہشت گردی کو تقویت دینے کا نتیجہ کیا نکلا؟
?️ 30 دسمبر 2024سچ خبریں: شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت اور مرکزی حکومت
دسمبر
صیہونیوں کا فلسطینی شہداء کی قبروں کے ساتھ المناک رویہ
?️ 31 جنوری 2024سچ خبریں:غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ حملے کو چار ماہ
جنوری
نواز، شہباز شریف لندن میں بیٹھ کر عدلیہ کے خلاف سازش کر رہے ہیں، چوہدری پرویز الہٰی
?️ 8 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا
مئی
صیہونیوں کے ہاتھوں ایک نوجوان فلسطینی شہید
?️ 11 مئی 2022سچ خبریں: آج بدھ کی صبح ایک اور فلسطینی نوجوان کو مغربی
مئی
پی ٹی آئی کا جلسہ کیوں نہیں ہوا؟
?️ 6 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں جلسے کے اجازت
جولائی
کیا سنیتا مارشل اسلام لانے والی ہیں؟
?️ 21 جون 2023سچ خبریں:پاکستانی اداکارہ سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ ان کا ابھی
جون
ایران اسرائیل کے جرائم کی مذمت کرتا ہے لیکن ہم خاموش ہیں: سابق مصری اہلکار
?️ 27 فروری 2023سچ خبریں:مصر کے سابق وزیر زراعت نے کہا کہ ایران نے اسرائیلی
فروری
مغربی عراق میں داعش کے 4 ٹھکانے تباہ
?️ 16 فروری 2026مغربی عراق میں داعش کے 4 ٹھکانے تباہ عراق کے صوبہ الانبار
فروری