?️
سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
پی ٹی آئی کے ترجمان نے کہا کہ سابق وزیراعظم کو فی الفور غیرقانونی قید سے رہا کیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی امریکی قرارداد کی قانون سازی کے لیے کوشش
ان کا کہنا تھا کہ اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ کی سفارشات کے مطابق ہرجانہ بھی ادا کیا جائے۔
رپورٹ میں عمران خان کی حراست کو مکمل طور پر سیاسی قرار دیا گیا ہے۔
ترجمان تحریک انصاف نے مزید کہا کہ سائفر اور توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو بغیر کسی قانونی جواز کے گرفتار کیا گیا ہے اور ان کے خلاف قائم تمام 203 مقدمات جھوٹے اور بےبنیاد ہیں۔
مزید پڑھیں: کیا عمران خان جلد رہا ہو سکتے ہیں؟بیرسٹر علی ظفر کی زبانی
انہوں نے کہا کہ امریکی کانگریس کے 97 فیصد سے زائد اراکین نے دھاندلی کے خلاف قرارداد منظور کی ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
قانونی تنازعات، ناقص کارکردگی،سرمایہ کاروں کی کے الیکٹرک میں دلچسپی ختم
?️ 28 اپریل 2025کراچی: (سچ خبریں) کراچی الیکٹرک کمپنی میں انتظامی کنٹرول اور کارکردگی کے
اپریل
چین کا امریکہ پر دسیوں ہزار سائبر حملوں کا الزام
?️ 5 ستمبر 2022سچ خبریں:بیجنگ نے واشنگٹن پر دسیوں ہزار سائبر حملے کرنے اور حساس
ستمبر
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں تیزی سے اضافہ
?️ 15 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں) عالمی وبا کورونا وائرس نے پاکستان میں تباہی مچانا
جنوری
امریکہ شام سے کیا چاہتا ہے؟
?️ 30 جولائی 2023سچ خبریں:شامی خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ امریکی قابضین
جولائی
41 روز سے جاری سیو دی غزہ دھرنا ختم
?️ 25 جون 2024سچ خبریں: وزیر داخلہ محسن نقوی نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان
جون
ایرانی میزائلوں کے سامنے ہمارا دفاعی نظام ناکارہ ہے؛صیہونی فوج کا اعتراف
?️ 17 جون 2025 سچ خبریں:صیہونی فوج نے پہلی بار باضابطہ طور پر اعتراف کیا
جون
گوادر میں تباہ کُن بارشیں: ’بحالی کے کاموں میں کافی محنت اور وقت درکار ہے‘
?️ 7 مارچ 2024گوادر: (سچ خبریں) موسم کی صورتحال بتانے والے ماہرین نے پہلے ہی
مارچ
کیا حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ میں ایران شامل ہے ؟
?️ 23 اکتوبر 2023سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے آج کہا کہ اگر صیہونی
اکتوبر