غزہ جنگ کے بارے میں ملالہ یوسف زئی کا بیان

غزہ جنگ کے بارے میں ملالہ یوسف زئی کا بیان

?️

سچ خبریں: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ انہوں نے گزشتہ سال اکتوبر میں غزہ میں جنگ بندی کی اپیل کی تھی۔

ملالہ یوسف زئی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملالہ فنڈ کے ذریعے فلسطینی بچوں کے ریلیف فنڈ کی حمایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملالہ یوسف زئی کی غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت

انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت غزہ میں چھ لاکھ سے زیادہ بچے اسکول جانے سے محروم ہیں۔

مزید پڑھیں: فلسطین کے حوالے سے ملالہ یوسف زئی کی جانب سے غلط الفاظ کا استعمال، پاکستانی صارفین نے خاموش رہنے کا مشورہ دے دیا

ملالہ نے کہا کہ غزہ کے بچے انتہائی خوفناک حالات کا سامنا کر رہے ہیں، اور ہمیں تشدد کے خاتمے کے لیے فوری اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ جاری رکھنا چاہیے۔

مشہور خبریں۔

اسلام آباد: دنیا کو بھارت میں جوہری اسمگلنگ پر تشویش ہونی چاہیے

?️ 16 مئی 2025سچ خبریں: پاکستان نے ملک کے ایٹمی ہتھیاروں کے خلاف ہندوستانی وزیر

امریکی کمانڈر کی وینزویلا کی نگران صدر سے کاراکاس میں اہم ملاقات

?️ 19 فروری 2026 سچ خبریں: جنوبی امریکہ میں امریکی فوجی سرگرمیوں کی نگرانی کرنے

پرویز الہٰی کے بیٹے، بہوؤں نے منی لانڈرنگ کیلئے چپراسی کا اکاؤنٹ استعمال کیا، ایف آئی اے

?️ 6 جون 2023لاہور: (سچ خبریں) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے لاہور ہائیکورٹ کے سامنے الزام

پاکستان نے صیہونیوں کے خلاف اتحاد کی اپیل کی ہے

?️ 16 جون 2025سچ خبریں: پاکستان کے وزیر دفاع نے صیہونی حکومت کے لیے مغربی

واٹس ایپ پرانے فیچر جدید انداز میں پیش کرے گا

?️ 8 ستمبر 2021سان فرانسسکو(سچ خبریں) واٹس ایپ اب پرانے فیچر کو جدید انداز سے

نیٹو نے جاپان میں دفتر کھولنے کا فیصلہ اچانک کیوں بدل دیا؟

?️ 10 جولائی 2023سچ خبریں: جاپانی اخبار نے اعلان کیا کہ اس نے ایسی معلومات

مقامی گیس اور ایل این جی کے شعبے میں گردشی قرضہ بہت زیادہ ہوگیا، سیکریٹری پیٹرولیم

?️ 29 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سیکریٹری پیٹرولیم مومن آغا نے کہا ہے کہ

ٹرمپ کی نظر میں یوکرینی صدر کی حیثیت

?️ 20 فروری 2025 سچ خبریں:امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے