?️
سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا نے کہا ہے کہ عمران خان نے واضح کر دیا ہے کہ مذاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں۔
جیو نیوز کے پروگرام "نیا پاکستان” میں گفتگو کرتے ہوئے انتظار پنجوتھا نے کہا کہ عمران خان کا کہنا تھا کہ اب تک کوئی بامعنی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کیا حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات ہو سکتے ہیں؟
انہوں نے مزید کہا کہ بانی چیئرمین نے سوال اٹھایا کہ فارم 47 کی حکومت سے کیا بات کریں؟ یہ اپنی حکومت خود ہی گرا دیں گے۔
وکیل نے یہ بھی بتایا کہ عمران خان نے شکایت کی کہ جیل میں انہیں وہ سہولیات نہیں مل رہیں جو نواز شریف اور آصف علی زرداری کو ملی تھیں۔
انتظار پنجوتھا نے کہا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مسئلہ قومی ہے اور ہماری پارٹی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت کرے گی۔
مزید پڑھیں: فواد چوہدری کا پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے مذاکرات پر حیرانی کا اظہار
انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ پرامن احتجاج کی بات کی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ورلڈ فوڈ پروگرام نے بھی افغان شہریوں کا ساتھ چھوڑ دیا
?️ 12 جولائی 2023سچ خبریں: ورلڈ فوڈ پروگرام نے 80 لاکھ افغان شہریوں کے لیے
جولائی
اسرائیل کے سابق وزیر دفاع نے غزہ کی جنگ میں اسرائیل کی ذلت آمیز شکست کا اقرار کرلیا
?️ 30 مئی 2021تل ابیب (سچ خبریں) اسرائیل کے سابق وزیر دفاع اور شدت پسند
مئی
خودمختار پارلیمان امن، انصاف اور پائیدار ترقی کیلئے ناگزیر ہے۔ بلاول بھٹو
?️ 30 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
جون
ایرانی ڈرون سستے مگر خوفناک ہیں؛ٹرمپ کا اعتراف
?️ 15 مئی 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی ڈرونز کی تعریف کرتے
مئی
الدہیشہ کیمپ پر صیہونیوں کا حملہ ؛ متعدد فلسطینی گرفتار
?️ 4 جنوری 2022سچ خبریں:صیہونی فوج نے مغربی کنارے میں رام اللہ میں واقع الدہیشہ
جنوری
امریکی عدالتکی جانب سے نے ٹرمپ کے اختیارات محدود
?️ 28 جون 2025سچ خبریں: امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بڑی
جون
یمنی ڈرون کا معمہ؛ یہ ریڈار کے بغیر مقبوضہ علاقوں میں کیسے داخل ہوا؟
?️ 8 ستمبر 2025سچ خبریں: یمنی ڈرون نے کس طرح مقبوضہ علاقوں میں گھس کر
ستمبر
تائیوان چین کے ساتھ ممکنہ جنگ جیت جائے گا!
?️ 13 جنوری 2023سچ خبریں:ایک امریکی تھنک ٹینک کا دعویٰ ہے کہ اس نے اس
جنوری