?️
سچ خبریں: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات، بیرسٹر محمد علی سیف نے ارشد ندیم کی کامیابی پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔
پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا جمہوری نظام ہر شہری کو اپنی صلاحیتوں کو ابھارنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پوری پاکستانی قوم ارشد ندیم کی طرف سے پرُامید ہے: شیخ رشید
انہوں نے ملک میں موجودہ سیاسی اور دیگر مسائل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن ایکٹ میں کی گئی ترامیم کے ذریعے آئین کی خلاف ورزی کی گئی ہے اور اس کا اثر براہ راست انتخابی نظام پر پڑ رہا ہے۔
بیرسٹر سیف نے مزید کہا کہ جنہوں نے عوامی مینڈیٹ چوری کیا ہے، وہ آئین کی پامالی کے مرتکب ہوئے ہیں، اور یہ کوئی معمولی خلاف ورزی نہیں ہے۔
مشیر اطلاعات نے یہ بھی بتایا کہ وزیراعلیٰ نے دو دن قبل اسٹریٹ کرائمز کے حوالے سے پولیس کے ساتھ بات چیت کی ہے اور خیبرپختونخوا میں جرائم کی شرح دیگر صوبوں کے مقابلے میں کم ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سی ٹی ڈی کو 3 ارب روپے سے زائد کے فنڈز جاری کیے گئے ہیں، جبکہ وفاق کو بجلی کے بقایاجات کی مد میں 1600 ارب روپے ادا کرنے ہیں۔
مزید پڑھیں: پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل لانے کی واحد امید
آخر میں انہوں نے واضح کیا کہ وزیراعلیٰ کا اسلام آباد پر چڑھائی کا کوئی ارادہ نہیں تھا، بلکہ وہاں جلسہ کرنے کی بات کی گئی تھی۔
مشہور خبریں۔
وزیر دفاع کا عمران خان کو گرفتار کرنے کا عندیہ
?️ 15 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے چئیرمین پی
جولائی
پاک بھارت کشیدگی، ایرانی وزیر خارجہ کل پاکستان آئیں گے
?️ 4 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی پاک بھارت
مئی
ایلان مسک کی ٹرمپ حکومت سے علیحدگی
?️ 30 مئی 2025سچ خبریں:ٹیسلا کے سی ای او ایلان مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ
مئی
فلسطینیوں کا اتنا قتل عام کرکے صیہونیوں کو کیا ملا ؟
?️ 9 جنوری 2024سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے
جنوری
چین: ہم پاکستان کی خودمختاری کے دفاع میں حمایت جاری رکھیں گے
?️ 18 مئی 2025سچ خبریں: چینی وزیر خارجہ نے اسلام آباد اور نئی دہلی کے
مئی
اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ تشدد جاری، درجنوں افراد زخمی ہوگئے
?️ 9 مئی 2021مقبوضہ بیت المقدس (سچ خبریں) اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے
مئی
نئے برطانوی بادشاہ کے شاہکار
?️ 15 ستمبر 2022سچ خبریں:اپنی والدہ ملکہ الزبتھ دوئم کے انتقال کے بعد انگلستان کے
ستمبر
اسرائیل کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا کے لیے اقوام متحدہ کی قرارداد
?️ 19 ستمبر 2024سچ خبریں: آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد کی منظوری
ستمبر