9مئی کے ملزموں کو شواہد پر سزائیں ہوئیں، یہ بہت پہلے ہونی چاہئیں تھیں۔ طلال چودھری

طلال چوہدری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ شور مچایا جارہا ہے سزائیں سیاسی بنیادوں پردی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ 9 مئی کے ملزمان کو شواہد کی بنیاد پر سزائیں ہوئیں، یہ سزائیں بہت پہلے ہو جانی چاہئیں تھیں، 9مئی کی پلاننگ کا آغاز بانی پی ٹی آئی کے گھر سے ہوا، جو بھی جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کرے وہ سیاسی دہشتگرد ہے۔

واضح رہے کہا کہ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بھی 9 مئی کے واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ نو مئی کی ناکام بغاوت کے مقدمات کے فیصلے دو سال بعد آنا شروع ہوگئے، نو مئی کرنے والے اور کروانے والے پاکستان کے اصل دشمن ہیں، نو مئی کا ماسٹر مائنڈ اور اسکا کوچ احتساب سے بچ نہیں سکتے۔

مشہور خبریں۔

پینٹاگون کے سربراہ بھی صیہونیوں پر برھم؛ وجہ؟

?️ 4 اپریل 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے ساتھ ٹیلی فون پر

نیٹو کی رکنیت کا امکان بہت کم ہے: فن لینڈ کی وزیر اعظم

?️ 21 جنوری 2022سچ خبریں:فن لینڈ کی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ یوکرائن پر

قومی صنعتی پالیسی کو جلد حتمی شکل دی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

?️ 20 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے ’قومی صنعتی پالیسی‘ کو

پی ٹی آئی پر پابندی کے اغراض و مقاصد

?️ 17 جولائی 2024سچ خبریں: وزیر اعظم شہباز شریف نے چند ہفتے قبل قومی اسمبلی

اردن کا سعودی عرب پر سازش اور اقتصادی ناکہ بندی کا الزام

?️ 29 جنوری 2023سچ خبریں:برسوں سے اردن کو مختلف سطحوں پر خاص طور پر اقتصادی

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 75 افراد کا انتقال

?️ 22 اگست 2021اسلام آباد( سچ خبریں) پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور

مصر اور سنگاپور فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی مخالفت کرتے ہیں

?️ 21 ستمبر 2025سچ خبریں: مصر اور سنگاپور کے صدور نے اپنی سرزمین سے فلسطینیوں

ہمیں ایران سے اتفاق کرنا ہوگا: ٹرمپ

?️ 27 ستمبر 2024سچ خبریں: امریکہ کے سابق صدر اور اس ملک کے صدارتی انتخابات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے