?️
کراچی {سچ خبریں} بر سر اقتدار پارٹی یعنی پی ٹی آئی میں ایسا لگ رہا ہے جیسے اس میں پھوٹ پڑ گئی ہو اور پارٹی سندھ میں سینیٹ انتخابات کی ٹکٹوں کو لے کر دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی ہے۔
تحریک انصاف سندھ ایڈوائزری ارکان نے گورنرسندھ عمران اسماعیل کوہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں سینٹ کی ٹکٹوں کی تقسیم اور تنظیمی ڈھا نجے کوعمران اسماعیل نے شدیدمتاثر کیا۔
سندھ میں پیپلزپارٹی دیہی اور شہری سطع پر تقسیم ہو گئی ہے اندورن سندھ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رہنما سینیٹ میں سیف اللہ ابڑو اور فیصل واڈا کو ٹکٹ دیے جانے پر شدید ناراض ہے جبکہ کر اچی سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں نے اس کی حما یت کی ہے۔
تحریک انصاف کے رہنماؤں کے دو دھڑوں یعنی دونوں گروپ ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگار ہے ہیں جبکہ تحریک انصاف سندھ ایڈوائزری کونسل کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں وزیرعمران خان کو خط لکھا گیا خط کے متن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سندھ ایڈوائزری ارکان کا اجلاس ہوا۔
تحریک انصاف ایڈوائزری کونسل کے کنوینر اللہ بخش انڑ کے دستخط سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ پارٹی کو گورنر سندھ کے کردار نے غیر مستحکم کردیا حالیہ ضمنی انتخابات کی ناکامی کے ذمے دارگورنرسندھ ہیں،گورنرسندھ عمران اسماعیل کوہٹایاجائے،لیاقت جتوئی پارٹی کااثاثہ ہیں،لیاقت جتوئی کودیاگیاشوکازنوٹس واپس لے کرمعافی مانگی جائے جبکہ سند ھ ایڈوائزری کونسل نے عمر ان کی قیادت پر مکمل اعتما د کا اظہار کیا ہے۔
اندورن سندھ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رہنما سینیٹ میں سیف اللہ ابڑو اور فیصل واڈا کو ٹکٹ دیے جانے پر شدید ناراض ہے جبکہ کر اچی سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں نے اس کی حما یت کی ہے۔دیہی اور شہری سطع پر تقسیم ہو گئی ہے۔


مشہور خبریں۔
عمران خان نے واضح کردیا مذاکراتی کمیٹی کے علاوہ کسی سے رابطہ نہیں، علیمہ خان
?️ 7 جنوری 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان
جنوری
ٹرمپ کی سخت امیگریشن پالیسیوں کے امریکی ریستوران انڈسٹری پر اثرات
?️ 10 جون 2025 سچ خبریں:ٹرمپ کی سخت گیر امیگریشن پابندیوں، بڑے پیمانے پر قانونی
جون
کیا امریکہ بحیرہ احمر میں اپنی چودھراہٹ دکھا سکے گا؟
?️ 13 اپریل 2024سچ خبریں: صنعاء کے ایک سرکاری عہدیدار نے غزہ پر قابضین کی
اپریل
امریکہ اور اسرائیل شیطان کا سب سے بڑا مظہر ہیں: نصر اللہ
?️ 3 اگست 2022سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ کے جنرل سکریٹری سید حسن
اگست
شام میں نکاح افغانستان میں طلاق
?️ 20 ستمبر 2021سچ خبریں:داعش کے خلاف جنگ سے لے کر بڑے پیمانے پر تباہی
ستمبر
خلیفہ حفتر کا ہوئی جہاز صیہونی ہوائی اڈے پر
?️ 16 جنوری 2022سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ لیبیا کی خانہ جنگی
جنوری
حماس نے اسرائیلی قیدیوں کی زندگیوں کو خطرے سے خبردار کیا
?️ 19 ستمبر 2025سچ خبریں: فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما باسم نعیم نے عرب نیٹ
ستمبر
دمشق صیہونی حکومت کے اہداف کے بینک میں کیسے آیا ؟
?️ 20 جولائی 2025سچ خبریں: جولانی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد، میڈیا نے
جولائی