?️
اسلام آباد{سچ خبریں} الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی )صوبہ پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ این اے 75ڈسکہ جو کہ سیالکوٹ کی تحصیل ہے اس کے انتخابی نتائج جاری کرنے کے متعلق آج کوئی فیصلہ کرےگا۔
تفصیلا ت کے مطابق ضمنی انتخاب سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقرر ہے اور چیف الیکشن کمشنر کی سربراہ ی میں پانچ رکنی کمیشن سماعت کرے گا۔ ڈسکہ میں نون لیگ کی امیدوار نوشین افتخار کو نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ این اے 75 میں نون لیگ کی امیدوار نوشین افتخار اور پی ٹی آئی کے علی اسجد کے درمیان مقابلہ تھا۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ نون کی سیدہ نوشین افتخار کو تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد پر برتری حاصل ہے اور حلقے کے تئیس پولنگ اسٹشینز کا نتیجہ آنا باقی ہے
الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ عملہ لاپتہ ہونے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ معاملے کی اطلاع ملتے ہی آئی جی پنجاب، کمشنر گوجرانوالہ اور ڈی سی گوجرانوالہ سے رابطے کی کوشش کرت رہے ہیں لیکن رابطہ نہیں ہوا۔
ان سارے حالات میں پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے این اے 75 میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کیا تھا۔


مشہور خبریں۔
پنجاب کی حکومت نے عید سے قبل ہی ملازمین کو بڑی عیدی دے دی
?️ 28 اپریل 2021لاہور (سچ خبرین) تفصیلات کے مطابق صوبے میں گریڈ 17 اور 18
اپریل
صیہونی جیلوں میں قید فلسطینی صحافی
?️ 13 نومبر 2022سچ خبریں:انسانی حقوق کی ایک عرب تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ
نومبر
الاقصیٰ طوفان کا 404 واں دن ؛ غزہ کی صورتحال خوفناک
?️ 13 نومبر 2024سچ خبریں: غزہ کی جنگ اپنے 404ویں دن میں داخل ہو گئی
نومبر
امریکہ کی جانب سے انخلا کے مکمل ہونے کے اعلان کے بعد کابل ائرپورٹ طالبان کے ہاتھوں میں
?️ 31 اگست 2021سچ خبریں:امریکہ کی جانب سے افغانستان میں بیس سالہ موجودگی کے بعد
اگست
ناقص تفتیش قانونی عمل کو آلودہ کر دیتی ہے، سپریم کورٹ
?️ 13 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے جج محمد علی مظہر نے
مارچ
عرب حکام نکاراگوا سے ہی کچھ سیکھ لیں
?️ 12 اکتوبر 2024سچ خبریں: نکاراگوا کی وزارت خارجہ نے فلسطین کی حمایت میں صہیونی
اکتوبر
سعودی بیلسٹک میزائل پروگرام پر سعودی اہلکار کا پہلا ردعمل
?️ 1 فروری 2023سچ خبریں:سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے بیلسٹک میزائل کی
فروری
محسن نقوی 3 برس کیلئے چیئرمین پی سی بی منتخب
?️ 6 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو 3 برس کے
فروری