سینیٹ الیکشن میں ‏اوپن ووٹنگ کامطالبہ شفافیت کی بنیاد پر کیا گیا،وزیراعظم

اسلام آباد {سچ خبریں} وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے ڈسکہ امیدوار کو 20 پولنگ اسٹیشنز میں ری پولنگ کی ‏درخواست کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شفافیت چاہتےہیں اس لئےسینیٹ الیکشن میں ‏اوپن ووٹنگ کامطالبہ کیا۔ صوبہ پنجاب کے علاقے ڈسکہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-75 پر ہوئے … سینیٹ الیکشن میں ‏اوپن ووٹنگ کامطالبہ شفافیت کی بنیاد پر کیا گیا،وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں