اسلام آباد {سچ خبریں} وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عبدالحفیظ شیخ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر سینیٹ الیکشن میں اسلام آباد سے کامیاب ہوں گے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ عوام سینیٹ کے الیکشن میں شفافیت کے قائل ہیں۔
شبلی فراز نے کہا کہ ہم نے ملک سے پیسے کی سیاست کو ختم کرنا ہے کیونکہ پیسے کی سیاست کے خاتمے تک شفافیت نہیں آسکتی۔
اُنہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد الیکشن کمیشن کو مضبوط کرنا ہے، الیکشن سے قبل ہونے والی خرید و فروخت جمہوریت کو کمزور کرتی ہے۔
شبلی فراز نے یہ بھی کہا کہ ضمنی الیکشن میں آنے والے نتائج کو کھلے دل سے قبول کریں گے۔
وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن مسلسل این آر او کی خواہشمند ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
یمن اسرائیل کے لیے ایک حقیقی اور موجودہ خطرہ
دسمبر
وفاقی وزارتوں کی ’ای آفس‘ احکامات کی عدم تعمیل، وزیراعظم کا اظہار برہمی
جنوری
اسرائیلی فوج کا سلوان علاقے پر حملہ، فلسطینی شہری کا گھر مسمار کردیا
جولائی
آئی ایم ایف سے پہلی قسط لینے کے لئے بجلی کی فیس میں اضافہ
مارچ
بلوچستان کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم شہباز شریف
اپریل
سوشل میڈیا بھی صیہونیوں سے ناراض
جون
ورثائے شہدائے جموں وکشمیر کی طرف سے معروف عالم دین حافظ عبدالسلام بن محمد کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار
جون
کینین پیتھالوجسٹ نے ارشد شریف پر موت سے قبل تشدد کا دعویٰ مسترد کردیا
نومبر