ہواوے کمپنی کو 40 ارب ڈالرز کے خسارے کا سامنا

ہواوے کا جدید موبائل فون سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

?️

بیجنگ(سچ خبریں) گذشتہ چھ ماہ کے دوران اسمارٹ فون کے کاروبار میں چین کی معروف  کمپنی ہواوے کو 40 ارب ڈالرز کے خسارے کا سامنا ہوچکا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ  امریکی پابندیوں نے چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔

یہ انکشاف چین کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے چیئرمین ایرک شو نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا، انہوں نے کہ ہواوے کمپنی کے اسمارٹ فونز بزنس کو رواں برس کی پہلے ششماہی میں 30 سے 40 ارب ڈالرز کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے اور آئندہ چند برس تک یہ نقصان برقرار رہے گا، جس کی اصل وجہ امریکی پابندیاں تھیں۔

کیوں کہ امریکی پابندیوں نے ہواوے کے اسمارٹ فون بزنس کو بری طرح متاثر کیا ہے جو 2020 کی دوسری سہ ماہی کے دوران دنیا کی نمبرون کمپنی بنی مگر اب وہ دنیا تو کیا چین میں بھی ٹاپ 5 میں بھی شامل نہیں۔

خیال رہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مئی 2019 میں ہواوے کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے اہم امریکی ٹیکنالوجیز اور پرزہ جات تک رسائی کو ناممکن بنا دیا تھا جس کے باعث کمپنی کی چپس ڈیزائن کرنے کی صلاحیت بھی متاثر ہوئی ہے۔ہواوے کے چیئرمین ایرک شو نے بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران توقع ظاہر کی ہے کہ کمپنی مزید 5 سے 10 سال تک زندہ رہ سکے گی۔

مشہور خبریں۔

صیہونیوں کے ہاتھوں 60 سالہ فلسطینی کی شہادت

?️ 30 جولائی 2022سچ خبریں:ایک 60 سالہ فلسطینی شہری جمعہ کی شام مغربی کنارے کے

ایک مہینے میں 4 امریکی فوجیوں کی خودکشی

?️ 13 نومبر 2022سچ خبریں:پینٹاگون کے لیے ایک تشویشناک اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ

امریکی حکومت کا ٹک ٹاک پر مجوزہ پابندی کا فیصلہ عدالت میں برقرار

?️ 9 دسمبر 2024 سچ خبریں: امریکی عدالت نے حکومت کی جانب سے شارٹ ویڈیو

کیا ترکی کی اگلی حکومت سیکولر ہوگی؟

?️ 6 اپریل 2023سچ خبریں:ترکی کے انتخابات میں 6 ہفتے باقی ہیں ثبوت فی الحال

اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت جاری

?️ 7 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)

سات سال بعد پہلی بار یمنی حاجیوں کے چہروں پر مسکراہٹ

?️ 18 جون 2023سچ خبریں:2016 کے بعد پہلی بار یمنی حجاج کے پہلے طیارے نے

سعودی ٹیکنیکل ٹیم شام میں داخل

?️ 28 مئی 2023سچ خبریں:سعودی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی

صہیونی حکومت کو امریکی ہتھیاروں کی فراہمی کے بارے میں امریکی سینیٹر کا بیان

?️ 16 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکی یہودی سینیٹر برنی سینڈرز نے بائیڈن حکومت سے صہیونی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے