سچ خبریں: امریکی الیکٹرک کار ساز کمپنی ٹیسلا نے دو سال کی تاخیر کے بعد اپنا پہلا سائبر ٹرک بنا لیا۔
کمپنی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا گیا کہ ٹیکساس میں قائم الیکٹرک وہیکل مارکر پلانٹ میں دو سال کی تاخیر کے بعد پہلا سائبر ٹرک تیار کر لیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ٹیسلا فیکٹری کے پردے کے پیچھے نسل پرستی، امتیازی سلوک اور خواتین کی ہراسانی
ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کی جانب سے سائبر ٹرک کی تیاری پر کمپنی کے سٹاف کو مبارکباد پیش کی گئی اور انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ مبارک ہو ٹیسلا ٹیم
مزید پڑھیں: ٹیسلا نے انسان نما روبوٹ تیار کرنے کا اعلان کر دیا
کمپنی نے رواں سال اپریل میں وعدہ کیا تھا کہ وہ سال کے اختتام سے پہلے پہلے سائبر ٹرک متعارف کرائے گی جبکہ مئی میں ایلون مسک نے کہا تھا کہ کمپنی کو امید ہے کہ وہ ایک سال میں 250,000 ٹرک بنائے گی۔
ٹیسلا سائبر ٹرک کے تین ماڈل بنائے گی، بنیادی ماڈل کی قیمت $39,900 ہوگی جبکہ ٹاپ لائن ٹرک $69,900 میں فروخت ہوگا۔
مشہور خبریں۔
کینا روڈ سانحہ سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں
جون
مالی سال 2024 کے دوران اقتصادی ترقی کی شرح 2.5 فیصد رہی
اکتوبر
یورپی یونین کے رہنما کی 500 بلین یورو پر فیصلہ کرنے کے لیے میٹنگ
فروری
بھارتی اداکارہ کا شاہ رخ خان کے بارے میں اہم انکشاف
جولائی
قومیں آئی ایم ایف پروگرام سے ترقی نہیں کرتیں، قرضے کی زندگی کو وقار میں بدلنا ہے، وزیراعظم
مارچ
پاکستان کے سیکیورٹی مسائل کا افغانستان سے کوئی تعلق نہیں: طالبان وزیر خارجہ
فروری
موصل میں داعش کا اہم کمانڈر گرفتار
جون
کرمان دہشت گردانہ واقعہ کی عرب میڈیا میں کوریج
جنوری