?️
سیئول(سچ خبریں) دوران چارجنگ فون کا استعمال کتنا بہت خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ،اسمارٹ فون کی بیٹری ختم ہونے کے بعد اکثر صارفین چارجنگ کے دوران ہی موبائل فون استعمال کرنا شروع کردیتے ہیں لیکن وہ یہ نہیں جانتے کہ احتیاط کے بغیر دوران چارجنگ فون کا استعمال خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔
اگر آپ دوران چارجنگ فون کا استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ان باتوں کا خیال ضرور رکھیں۔دوران چارجنگ موبائل فون استعمال کرتے وقت غیرضروری ایپلی کیشن کو بند کردیں، صرف اور صرف ضرورت کی ایپس کو آن رکھیں۔
اس دوران موبائل میں ویڈیو کبھی نہ بنائیں جس کی وجہ یہ ہے کہ ویڈیو بناتے وقت موبائل زیادہ بیٹری کو استعمال کرتا ہے اور موبائل فون کے پھٹنے کا خدشہ ہوتا ہے۔چارجنگ کے دوران موبائل کو ہر گز اپ ڈیٹ نہ کریں کیونکہ اس سے موبائل کے پروسیسر کی رفتار میں بھی کمی ہوتی ہے اور فون خراب بھی ہوسکتا ہے۔
خیال رہے کہ اس دوران آپ فون کال پر بات کرنے سے گریز کریں۔اگر آپ کو فون چارجنگ کے دوران موبائل استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ضروری ہے کہ آپ صرف اور صرف میسج کی حد تک استعمال کریں۔دوران چارجنگ فون استعمال کرنے کے بہت سے ایسے خطرناک واقعات رونما ہوئے جن سے صارفین کو بہت بڑا نقصان ہوا ہے۔


مشہور خبریں۔
یمنی کیا کرنے والے ہیں؟یمنی وزیر دفاع کی زبانی
?️ 13 جنوری 2024سچ خبریں: یمن کے وزیر دفاع نے اعلان کیا کہ جب تک
جنوری
موجودہ سیاسی نظام میں مسائل کے حل کی صلاحیت نہیں ہے، شاہد خاقان عباسی
?️ 22 جنوری 2023کوئٹہ: (سچ خبریں) سابق وزیر اعظم اور رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد
جنوری
ماہرین نے دنیا کی نایاب ترین اڑنے والی گلہری کو دریافت کر لیا
?️ 2 جون 2021سڈنی (سچ خبریں) ماہرین نے پہلی بار دنیا کا نایاب ترین ممالیہ
جون
بشکیک حملے میں 4 سے 5 پاکستانی طلبہ زخمی ہوئے، اسحٰق ڈار
?️ 19 مئی 2024لاہور: (سچ خبریں) نائب وزیر اعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ
مئی
پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا پولیس اہلکار پر تشدد، مقدمہ درج
?️ 6 جنوری 2026پشاور (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی رکن
جنوری
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 84ارب کا اضافہ، نیپرا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
?️ 18 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نیپرا نے رواں مالی سال کی دوسری سہ
فروری
جارح سعودی اتحاد کی یمن کے صوبہ صنعا پر شدید بمباری
?️ 9 فروری 2022سچ خبریں: یمن میں عام شہریوں کے خلاف سعودی جارح اتحاد کے
فروری
فیس بک میسینجر میں میسیج کو ایڈٹ کرنے کا فیچر پیش
?️ 17 دسمبر 2023سچ خبریں: دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ ’فیس بک‘
دسمبر