?️
سچ خبریں:برازیل، بنگلہ دیش، کولمبیا، سپین، انڈونیشیا، اردن، لیبیا، پاکستان اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے اپنے مشترکہ بیان میں اسرائیلی حکومت کی جانب سے صمود قافلوں کے خلاف کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
واضح رہے کہ انہوں نے تل ابیب حکومت کے شہری جہازوں اور انسانی ہمدردی کے کارکنوں کے خلاف جاری مخاصمانہ اقدامات کو شدید الفاظ میں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
وزرائے خارجہ نے اس بیان میں زور دیا کہ یہ حملے بین الاقوامی قانون اور انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہیں، اور انہوں نے شہری شرکاء کی جان و سلامتی پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا۔
بیان پر دستخط کرنے والوں نے تمام گرفتار کارکنوں کی فوری رہائی اور ان کے حقوق کے مکمل احترام کا مطالبہ بھی کیا، اور اس بات پر زور دیا کہ انسانی ہمدردی کے اقدام پر کیے جانے والے حملے بین الاقوامی قانون سے مسلسل بے اعتنائی کا ثبوت ہیں۔
ان ممالک کے وزرائے خارجہ نے آخر میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اس صورت حال میں اپنی قانونی اور اخلاقی ذمہ داریوں کو پورا کرے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
تیل اور امریکہ کا عرب ممالک کی طرف جھکاؤ
?️ 24 مئی 2022سچ خبریں:سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت امریکہ کے عرب اتحادیوں
مئی
پیرس میں نیٹو مخالف مظاہرے اور فلسطین سے اظہار یکجہتی
?️ 8 فروری 2026 سچ خبریں: پیرس میں آج ہفتے کے روز غاصب اسرائیل کے
فروری
سینیٹ انتخابات کے متعلق پیر کو سپریم کورٹ فیصلہ سنائے گا
?️ 27 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سپریم کورٹ پاکستان سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے
فروری
صیہونی کنسٹ کی مغربی کنارے اور وادی اردن پر قبضے کے منصوبے کی منظوری
?️ 26 جولائی 2025 سچ خبریں:صیہونی پارلیمنٹ کنسٹ نے مغربی کنارے اور وادی اردن پر
جولائی
جی ایچ کیو حملہ کیس: شاہ محمود قریشی اور شیریں مزاری سمیت مزید 9 ملزمان پر فرد جرم عائد
?️ 16 دسمبر 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) اے ٹی سی راولپنڈی نے 9 مئی جی ایچ
دسمبر
صیہونیوں کے ہاتھوں 2 سالہ فلسطینی بچہ گرفتار
?️ 16 جون 2022سچ خبریں:قابض صیہونی فوج نے جنین کے قریب ایک چوکی پر 2
جون
صیہونیوں کی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کے ذمہ داری قبول نہ کرنے پر قطر کی مذمت
?️ 6 نومبر 2022سچ خبریں:قطر کی حکومت نے اسرائیلی حکومت کی جانب سے الجزیرہ کی
نومبر
27 ویں ترمیم کے بعد بلاول کے پاس وزیراعظم بننے کا بہترین موقع ہے۔ فیصل واوڈا
?️ 3 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سینئر سیاسی رہنما و سینیٹر فیصل واوڈا نے
نومبر