یوکرائن کے سیاسی و فوجی شخصیات کا ڈیٹا ہیک 

یوکرائن

?️

سچ خبریں: دو ہیکنگ گروپس نے ایک سائبری آپریشن کے دوران صدر زیلنسکی کے دفتر کے ڈپٹیز اور یوکرائن کے پہلے نائب وزیراعظم کے ذاتی اکاؤنٹس ہیک کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
رپورٹ کے مطابق، ہیکرز یوکرائن کی چھ انشورنس کمپنیوں میں نقب لگا کر سرکاری عہدیداروں کے پاسپورٹ کی تفصیلات، فون نمبرز اور پتے سمیت ذاتی ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔
خیال رہے کہ مجموعی طور پر یوکرائن کے مختلف افراد، اداروں اور فیکٹریوں سے تعلق رکھنے والے لاکھوں دستاویزات ہیکرز کے ہاتھ لگے ہیں۔

مشہور خبریں۔

صیہونیوں کے ہاتھوں اردنی پارلیمنٹ رکن گرفتار

?️ 24 اپریل 2023سچ خبریں:اردنی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں

صیہونی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے گندم کے کھیتوں کو لگائی آگ

?️ 9 جون 2022سچ خبریں: صیہونی آباد کاروں نے جمعرات کو نابلس کے جنوب میں

مخصوص نشستوں کے بارے میں الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ کے دروازے پر دستک

?️ 7 اگست 2024سچ خبریں: الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے 12 جولائی کے فیصلے

حماس کے سینئر رہنما کا ٹرمپ کے منصوبے پر اپنا موقف واضح 

?️ 4 اکتوبر 2025سچ خبریں: غزہ کی جنگ بندی کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

غزہ کی جنگ بندی کو دوبارہ شروع کرنے کی نئی تجویز 

?️ 25 مارچ 2025سچ خبریں: آج خبر رساں ادارے روئٹرز نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے

وزیر خارجہ نیویارک پہنچ گئے

?️ 20 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے عالمی

قانون شکنی کرنے والے عناصر سے قانون کے تحت نمٹاجائے گا: وزیراعلیٰ پنجاب

?️ 19 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عوام

پاک بھارت سیز فائر کیلئے کوئی مدت مقرر نہیں کی گئی۔ سکیورٹی ذرائع

?️ 16 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاک بھارت سیز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے