?️
سچ خبریں:میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ یونان کو فوجی تنصیبات کی ترقی اور جدید کاری کے لیے 33 ملین ڈالر کی امداد فراہم کرے گا جس میں ایک ہینگر کی تعمیر اور ایک فضائی اڈے کی توسیع شامل ہے۔
ہابر ترک خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق میڈیا نے بدھ کو رپورٹ دی کہ امریکہ یونان کوفضائی اڈوں سمیت فوجی تنصیبات کی توسیع اور جدید کاری کے لیے 33 ملین ڈالر کی امداد فراہم کرے گا،واضح رہے کہ یہ 33.5 ملین ڈالر کا بجٹ وسطی یونانی صوبے لاریسا میں ایک فضائی اڈے پر دو ہینگرز اور معاون تنصیبات کی تعمیر کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
اخبار نے باخبر ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ واشنگٹن یہ امداد یونان کے ساتھ حال ہی میں تجدید شدہ باہمی دفاعی تعاون کے معاہدےMDCA کے تحت فراہم کر رہا ہے، جس سے امریکی افواج کو بھی اس تنصیبات کو استعمال کرنے کی اجازت ملے گی۔
معاہدے کے تحت، امریکہ اضافی دفاعی اشیاء یونان منتقل کرنے کا بھی منصوبہ بنا رہا ہے اور نئے ہتھیاروں کے حصول اور موجودہ ہارڈ ویئرز کو اپ گریڈ کر کے اپنی فوجی صلاحیتوں کو مضبوط کرنے کے لیے ایتھنز کی کوششوں کے حوالے سے امریکی تجاویز پر بات چیت جاری ہے۔
اس خبری ذریعے کے مطابق یونان اپنی بحریہ کے لیے امریکہ سے متعدد آف شور ایمفیبیئس ویسلز (AAV) خریدنے پر غور کر رہا ہے،واضح رہے کہ یہ معاملہ حال ہی میں ایتھنز کو بکتر بند سکیورٹی گاڑیوں کی ترسیل کے ساتھ ساتھ Ovach-58 ہیلی کاپٹروں اور اسپیڈ بوٹس کی ترسیل کے بعد سامنے آیا ہے۔
اس کے علاوہ امریکی کمپنیاں جلد ہی یونانی بحری آبدوز کو جدید بنانے کے پروگرام کے لیے تجاویز پیش کریں گی، یونانی بحریہ کے پاس اس وقت 13 آبدوزیں ہیں جن میں نو ڈچ کورٹنر بھی شامل ہیں
مشہور خبریں۔
تل ابیب کے خلاف یمنی فورسز کا منفرد آپریشن
?️ 11 نومبر 2024سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ علاقوں پر آج صبح
نومبر
وزیراعلیٰ سندھ کی وفاقی وزیر فواد چوہدری پر تنقید
?️ 5 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری
مئی
اسلام آباد میں جے یو (ف) عہدہ داروں کے قتل کے خلاف اہلکاروں کا احتجاج
?️ 28 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی دارالحکومت کے دیہی علاقے میں جمعیت علمائے اسلام
فروری
فلسطین کے حامیوں نے برطانوی دفتر خارجہ کا داخلی راستہ بند کیا
?️ 25 جولائی 2024سچ خبریں: انگلستان میں فلسطین کے حامیوں نے صیہونی حکومت کو ہتھیار
جولائی
دنیا کے سامنے غزہ کے بچوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے: یونیسیف
?️ 15 دسمبر 2024سچ خبریں: بین الاقوامی اداروں اور اقوام متحدہ نے متعدد رپورٹوں میں
دسمبر
صیہونی ہلاکتوں کی بڑھتی تعداد
?️ 13 اکتوبر 2023سچ خبریں: صہیونی فوج نے طوفان الاقصیٰ کی لڑائی کے بعد قابضین
اکتوبر
ایکسپو 2030 کی میزبانی کے لیے نام لکھوانے کی تقریب میں بن سلمان کی شرکت
?️ 21 جون 2023سچ خبریں:سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے پیرس کے
جون
ریاض کا حج کے دوران پیغمبر اسلام ص کی توہین کرنے والوں کے ساتھ تعاون
?️ 21 جون 2022سچ خبریں: حرمین شریفین کے بین الاقوامی کمیشن ادارہ نے حج کے
جون