?️
سچ خبریں: ایک باخبر ذریعے نے المیادین نیٹ ورک کو انٹرویو دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ تحریک حماس اپنے نائب کی تقرری کے لیے یحییٰ السنوار کے فیصلے کا انتظار کر رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ السنوار کے نائب کے پاس اپنے تمام اختیارات ہوں گے۔
اس باخبر ذریعے نے بتایا کہ تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ کے امیدواروں میں خالد مشعل، خلیل الحیہ اور موسیٰ ابو مرزوق کا ذکر کیا جا سکتا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکی سینیٹ پر بھی ریپبلکنز کا قبضہ
?️ 7 نومبر 2024سچ خبریں:ریپبلکن پارٹی نے امریکی سینیٹ انتخابات میں 52 نشستیں حاصل کر
نومبر
ایران نے خود سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا اور جارحانہ انداز سے اسرائیل کیخلاف اپنا دفاع کیا، خواجہ آصف
?️ 24 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ
جون
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 3 فلسطینی ماہی گیروں کی شہادت
?️ 7 مارچ 2021سچ خبریں:اسرائیلی فورسز نے بحیرہ خانیونس میں آج فلسطینی ماہی گیروں پر
مارچ
عراق نے صیہونی حکومت کے پروپیگنڈے کے الزام میں ایک شخص کو عمر قید کی سزا سنادی
?️ 26 جولائی 2025سچ خبریں: عراق کی ایک عدالت نے سوشل میڈیا پر صیہونی حکومت
جولائی
انسانی حقوق کے چیمپیئن بننے والے کشمیر کی صورتحال پر خاموش کیوں ہیں، بلاول بھٹو
?️ 23 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مسئلہ کشمیر کے
مئی
عمران خان کا بیانیہ وطن کی محبت اور اداروں کی بالادستی پر مبنی ہے۔چوہدری پرویز الہیٰ
?️ 28 جولائی 2022لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ پنجاب کے عوام عمران
جولائی
صیہونی فوجییوں کے فرار میں اضافہ
?️ 25 نومبر 2023سچ خبریں: صہیونی صحافی کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج میں ملازمت
نومبر
صیہونی جنگی جرائم
?️ 17 اگست 2022سچ خبریں:مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملہ اور
اگست