ہم نے ابھی تک شام میں اپنی افواج کو نشانہ بنائے جانے کا بدلہ نہیں لیا ہے

شام

?️

سچ خبریں:  معتبر ذرائع نے بتایا کہ ہم نے ابھی تک شام میں اپنی فورسز کو نشانہ بنانے کا بدلہ نہیں لیا ہے اور آج صبح ہونے والے راکٹ حملے کا پاسداران انقلاب کے دو اہلکاروں کی شہادت سے کوئی تعلق نہیں ۔

ذرائع نے مزید کہا کہ اربیل میں موساد کے ہیڈکوارٹر پر آج صبح کا میزائل حملہ صیہونی حکومت کی جانب سے ایران کے خلاف کیے گئے حالیہ آپریشن کے جواب میں تھا اور اس کی کمانڈ عراقی کردستان سے کی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق حملے میں موساد کے اڈے کو نشانہ بنایا گیا اور اس میں متعدد اسرائیلی کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔ اس آپریشن میں عراقی کردستان میں کسی عراقی یا امریکی مراکز کو نشانہ نہیں بنایا گیا اور نہ ہی شہریوں کو کوئی نقصان پہنچا۔

ذرائع نے واضح کیا کہ  اسرائیل کے ہاتھوں شام میں پاسداران انقلاب اسلامی کے دو ارکان کی شہادت پر ایران کا ردعمل مقررہ وقت پر دیا جائے گا۔ یہ حملہ مغربی فریقوں کو ایک اہم پیغام دے سکتا ہے، جو مختلف طریقوں سے ایران کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کی کوئی تجویز زیر غورنہیں، ترجمان دفتر خارجہ

?️ 22 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا

یوکرین کے لیے 2 بلین امریکی ڈالر کا فوجی امدادی پیکج

?️ 10 جون 2023سچ خبریں:امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے واشنگٹن سے یوکرین کے لیے 2.1

صہیونی دشمن کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں:حماس

?️ 26 ستمبر 2022سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کی انٹیلی

لاہور میں قرآنی محفل کی عظیم الشان تقریب ؛پاکستان کی تاریخ کے بڑے عوامی اجتماعات میں سے ایک

?️ 17 ستمبر 2024سچ خبریں: گزشتہ شب لاہور میں منعقد ہونے والی قرآنی محفل "علی

صہیونی سپریم کی نیتن یاہو کابینہ کے لیے ڈیڈ لائن

?️ 28 اپریل 2026سچ خبریں:صہیونی حکومت کی سپریم کورٹ نے بنیامین نیتن یاہو کی کابینہ

سعودی حکمرانوں کی خواہش کے برخلاف یمنی وفد تہران پہنچا

?️ 4 جولائی 2026سچ خبریں: یمن کی انصاراللہ تحریک کے سینئر رکن عبدالسلام جحاف نے ایک

اسرائیل کا دماغی نظام مکمل طور پر تباہی کے دہانے پر 

?️ 3 جنوری 2024سچ خبریں:عبرانی اخبار Ha’aretz نے اپنی نئی رپورٹ میں اعلان کیا ہے

عدالت کے فیصلے کو نظرانداز کرنا یا اس کی خلاف ورزی توہین عدالت کے مساوی ہے:اٹارنی جنرل

?️ 1 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اٹارنی جنرل برائے پاکستان خالد جاوید خان نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے