سچ خبریں: صیہونی میڈیا نے اعلان کیا کہ امریکی رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی تفصیلات سے آگاہ ہیں۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق عبرانی میڈیا نے آج صبح رفح شہر پر صیہونی حکومت کی فوج کے وحشیانہ حملے کی کوریج کی۔
یہ بھی پڑھیں: رفح پر زمینی حملے کو لے کر صیہونی فوج تذبذب کا شکار
ان ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا کہ رفح پر حملے کے دوران امریکی اس حملے کی صورتحال سے مسلسل آگاہ تھے۔
اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے آج صبح رفح کے شہری علاقوں پر کم از کم 50 بار بمباری کی۔
رفح میں بڑی تعداد میں ملبے تلے دبے فلسطینی شہداء کی لاشیں نکال لی گئ ہیں جن میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔
رفح شہر کے اسپتالوں میں اب نئے زخمیوں کو وصول کرنے کی گنجائش نہیں ہے اور غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقوں میں میڈیکل کی صورتحال تباہ کن بتائی جاتی ہے۔
مزید پڑھیں: غزہ کی پٹی میں خوراک کی ترسیل کیوں نہیں ہو رہی ہے؟
شہداء کی لاشیں فلسطینی پناہ گزینوں کے آبادکاری مراکز اور جنوبی غزہ کی پٹی کی سڑکوں پر پڑی ہیں۔
مشہور خبریں۔
وزیر اعلی بلوچستان کا صوبے کے پسماندہ علاقوں کو ترجیحی بنیادوں پر ترقی دینے پر زور
مارچ
ہمارا مقصد ایرانی عوام کو حکومت کے خلاف کھڑا کرنا تھا:سابق امریکی وزیر خارجہ
فروری
کیمیائی ہتھیاروں کے بارے میں امریکی دعویٰ بے بنیاد ؛واشنگٹن میں روسی سفیر
مارچ
غزہ میں نسل کشی کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ
مارچ
بجلی صارفین کے لیے مختلف سلیب متعارف
جون
سردار سلیمانی کے قتل کے بعد پومپیو کی ذاتی زندگی درہم برہم
جنوری
پاکستان کا ایران کیساتھ گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل سروے کی دوبارہ توثیق کا فیصلہ
اپریل
غزہ میں 50 روزہ جنگ بندی میں امریکہ کی نئی تجویز
مارچ