?️
سچ خبریں: امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار نے ریزرو فورسز کو بلانے اور یورپ بھیجنے کے اس ملک کے صدر کے حالیہ اقدام کے ردعمل میں کہا کہ امریکہ روس کے ساتھ زمینی جنگ کی تیاری کر رہا ہے۔
اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدارتی امیدوار رابرٹ کینیڈی جونیئر نے جمعہ کے روز امریکی صدر جو بائیڈن کے اس ملک کی ریزرو فورسز کو بلانے کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا۔
رپورٹ کے مطابق رابرٹ کینیڈی نے کہا کہ امریکی صدر کا یورپ میں نیٹو کو مضبوط کرنے کے لیے ریزرو فورسز بھیجنے کا فیصلہ روس کے ساتھ جنگ کی تیاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: یوکرین میں جنگ کے بارے میں سابق امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ
انہوں نے ٹویٹر پر ایک پیغام میں لکھا کہ بائیڈن نے حال ہی میں آپریشن اٹلانٹک ریزولو کے حصے کے طور پر یورپ میں امریکی افواج کو بڑھانے کے لیے 3000 ریزرو فورسز کو بلایا ہے۔
میں چاہتا ہوں کہ لوگ جان لیں کہ یہ اقدام روس کے ساتھ زمینی جنگ کی تیاری ہے۔
مزید پڑھیں: ہم یوکرین کو ایسے ہتھیار نہیں دیں گے جو روس پر فائرنگ کر سکیں: فرانس
قابل ذکر ہے امریکہ سمیت متعد مغربی ممالک بالواسطہ یوکرین کی جنگ میں شریک ہیں اس لیے کہ انہوں نے ایک طرف روس کے خلاف انسانی تاریخ کی سب سے خطرناک پابندیاں عائد کر رکھی ہیں اور دوسری طرف یوکرین کے لیے اپنے جنگی سازوسامان کے ساتھ ساتھ افرادی قوت بھی فراہم کر رہے ہیں۔
مشہور خبریں۔
18 بار عمر قید کی سزا سنائے جانے والے فلسطینی قیدی کی منگنی کی کہانی
?️ 15 فروری 2025 سچ خبریں:اسرائیلی جیل میں قید 18 بار عمر قید کی سزا
فروری
صیہونی حکومت کے خاتمے کی اہم نشانیاں
?️ 6 اپریل 2023سچ خبریں:موجودہ حالات میں صیہونی حکومت کا بحران چند ماہ پہلے کے
اپریل
اسرائیل چند مہینوں میں اندر سے تقسیم ہو جائے گا: لاپیڈ
?️ 24 فروری 2023سچ خبریں:مقبوضہ علاقوں میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے رہنما اور صیہونی
فروری
چاند پر نظر آنے والے دھبوں کے حوالے سے جدید تحقیق
?️ 28 اپریل 2021نیویارک(سچ خبریں)خلائی تحقیقاتی ماہرین نے چاند پر نظر آنے والے دھبوں کے
اپریل
یمنی فوج کا مستعفی حکومت کے اہم ترین اڈے پر میزائل حملہ
?️ 24 ستمبر 2021سچ خبریں:یمنی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں
ستمبر
2024 کے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن کی ہو گی: پنس
?️ 9 نومبر 2021سچ خبریں : خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سابق امریکی نائب صدر ڈونلڈ
نومبر
نوحے اور نعتیں کمرشلائزڈ ہوچکیں، خالد انعم
?️ 4 جولائی 2025کراچی: (سچ خبریں) سینئر اداکار و گلوکار خالد انعم نے کہا ہے
جولائی
بلوچستان میں مسافر ٹرین پر حملہ؛آپریشن مکمل ہونے کا اعلان
?️ 13 مارچ 2025 سچ خبریں:حکام نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان میں مسافر ٹرین
مارچ