?️
لاہور(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ نے 13 اشیائے خوردنوش کی قیمتوں کا تعین کرکے احکامات جاری کر دیئے، احکامات ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری ایکٹ 1977 کے تحت کئے گیے۔ضلعی انتظامیہ کے مراسلہ کے مطابق 20 کلو اٹے کا تھیلا کی قیمت حکومتی پالیسی کے مطابق طے کی جائے گی۔ چاول سپر کی قیمت فی کلو 120روپے طے کی گئی۔
دال چنا کی قیمت فی کلو 112 روپے سے بڑھا کر 130 روپے مقرر کی گئی۔ دال سپیشل کی قیمت فی کلو 130 روپے سے بڑھا کر 140 روپے مقرر، دال مسور کی قیمت فی کلو 170 روپے سے بڑھا کر 190 روپے مقرر، دال ماش کی قیمت فی کلو 235 روپے سے بڑھا کر 240 روپے مقرر، دال چھلکا کی قیمت فی کلو 125 روپے سے بڑھا کر 130 روپے مقرر، کالے چنے کی قیمت فی کلو 124 روپے سے بڑھا کر 135 روپے مقرر، سفید چنا کی قیمت فی کلو 135 روپے سے بڑھا کر 155 روپے مقرر، بیسن کی قیمت فی کلو 135 روپے سے بڑھا کر 140روپے مقرر، دودھ کی قیمت فی کلو 100 روپے مقرر، دہی کی قیمت فی کلو 120 روپے مقرر، مٹن کی قیمت فی کلو 950 روپے مقرر، بیف کی قیمت فی کلو 500 روپے مقرر کر دی گئی۔
پانی، کولڈرنک اور جوسسز کی قیمت کمپنی کی پرنٹ شدہ تصور ہوگی۔ قیمت پرنٹ شدہ نہ ہے تو انوائس سے پانچ فیصد زیادہ لی جاسکتی ہے۔ قیمت کے حوالے سے شکایات قیمت پنجاب ایپ پر درج کروائی جائیں۔ شہری شکایات ٹال فری نمبر 02345-0800 پر درج کروائیں۔


مشہور خبریں۔
تم مجھے چھیڑو گے تو میں بھی تمہیں چھیڑوں گا
?️ 5 اگست 2023سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات کے نتائج کو کالعدم
اگست
کیا ٹرمپ کی دھمکی بی بی سی کے تابوت میں آخری کیل ہوگی؟
?️ 15 نومبر 2025 کیا ٹرمپ کی دھمکی بی بی سی کے تابوت میں آخری
نومبر
صرف انتہا پسند چھوٹے دماغ کے ہوتے ہیں: فواد چوہدری
?️ 22 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج
نومبر
پاکستان ڈیفالٹ کی طرف نہیں جا رہا: حکومت
?️ 22 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)ملک کے معاشی معاملات کے ذمےداران نے ایک بار
جولائی
آجرلو: امریکا کے عملی اور عینی اقدام کے بغیر، ہم معاہدہ نہیں کریں گے
?️ 30 مئی 2026سچ خبریں: ایرانی مذاکراتی وفد کی میڈیا کمیٹی کے رکن نے زور
مئی
امریکہ میں قطری وزیراعظم سے روبیو اور وٹکاف کی ملاقات
?️ 10 مئی 2026 سچ خبریں:امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوس کے مطابق، امریکی وزیر خارجہ
مئی
سعودی عرب کے ایک مبلغ کے خاندان والوں پر سفری پابندی
?️ 24 مئی 2022سچ خبریں:سعودی حکام غیر قانونی طور پر ممتاز اسلامی مبلغ سلمان العودہ
مئی
کیا السوڈانی دوسری بار عراق کے وزیر اعظم بنیں گے؟
?️ 4 نومبر 2025سچ خبریں: عراقی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم نے کہا کہ محمد شیعہ
نومبر