چینی ہیکرز نے کئی معروف امریکی قانونی فرموں میں دراندازی کی: اف بی آئی کا الزام

چینی ہیکرز

?️

سچ خبریںواشنگٹن میں واقع ایف بی آئی کے دفتر نے متعدد امریکی قانونی فرمز میں چینی ہیکرز کے ممکنہ دخول کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
ایف بی آئی کے دعوے کے مطابق جن فرمز کو نشانہ بنایا گیا، ان میں سے ایک ولیم اینڈ کونولی نے روئٹرز کو بتایا کہ ہیکرز ان کے کچھ کمپیوٹر سسٹمز میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے، تاہم انہوں نے ان حملوں کی منبع مملکت کے طور پر چین کا نام لینے سے انکار کر دیا۔
اس کمپنی نے یہ بھی واضح کیا کہ اب تک ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے جس سے یہ ظاہر ہو کہ ان کے مؤکلوں کی خفیہ ڈیٹا باہر لے جایا گیا ہے یا نہیں۔
اس معاملے پر ایف بی آئی اور واشنگٹن میں واقع چینی سفارت خانے کی جانب سے اب تک کوئی باقاعدہ بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ کئی دہائیوں سے چین کی جانب سے امریکہ میں ہیکنگ کی سرگرمیاں جاری ہیں، جبکہ بیجنگ ان تمام الزامات کی تردید کرتا آیا ہے۔

مشہور خبریں۔

حزب اللہ کب اپنی پوری طاقت دکھائے گی؟

?️ 28 ستمبر 2024سچ خبریں: حزب اللہ ابھی صیہونیوں کے مقابلے میں فوری ردعمل دکھانے

اسرائیلی اہلکار کا قیدیوں کے اہل خانہ کے لیے ایک اہم پیغام

?️ 23 دسمبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ٹیلی ویژن کے چینل 7 نے اپنی

نیتن یاہو کے اہم سکیورٹی اجلاس؛ پس پردہ کیا چل رہا ہے؟  

?️ 13 مارچ 2025 سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے اسرائیل کے داخلی

سفرا کے متعلق وزیر اعظم کے بیان پر فواد کا چوہدری کا رد عمل سامنے آگیا

?️ 7 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے ہمراہ

صیہونی جنرل کا مزاحمتی تحریک کے مقابلہ میں ناکامی کا اعتراف

?️ 18 اپریل 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت کے ایک جنرل نے اعتراف کیا کہ آئرن ڈوم

اپوزیشن نے ایک بار پھر حکومتی بجٹ مسترد کردیا

?️ 27 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) اپوزیشن نے ایک بار پھر حکومتی بجٹ مسترد

ہم چاہتے ہیں کہ اداروں کا وقار برقرار رہے:مریم نواز

?️ 5 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم

بن سلمان کے ساتھ کاروباری معاملات؛ ٹرمپ کا نیا قانونی چیلنج

?️ 18 جنوری 2023سچ خبریں:اگر امریکی محکمہ انصاف نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے