?️
سچ خبریں: چلی کے صدر گابریل بوریک نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ وہ نیتن یاہو اور ان کے خاندان کو راکٹ حملے میں تباہ ہوتا نہیں دیکھنا چاہتے بلکہ یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ کیسے وہ اور فلسطینیوں کے نسل کشی میں ملوث دیگر اسرائیلی عہدے دار بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمے کا سامنا کرتے ہیں۔
صدر بوریک نے صہیونی ریاست کے قطر اور ایران کے خلاف تجاوزات پر بھی سخت تنقید کی اور عالمی برادری سے نفرت کے خلاف جنگ اور کثیر قطبی نظام کو مضبوط بنانے کی اپیل کی۔
انہوں نے واضح کیا کہ میں نہیں جانتا کہ اس صورتحال میں غزہ کے بارے میں کیا کہوں۔ غزہ میں جان بحق ہونے والے معصوم افراد کی نگاہیں اب بھی ہمارے سامنے ہیں۔ یہ انسانی بحران ایک عالمی سانحہ ہے۔ ہزاروں افراد صرف اس لیے مارے جا رہے ہیں کہ وہ فلسطینی ہیں۔ تشدد کے ساتھ کسی قسم کی کوئی نرمی نہیں برتی جا سکتی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سعودی سفارت کار افغانستان سے نکلنے کے بعد پاکستان میں آباد
?️ 7 فروری 2023سچ خبریں:دو خبری ذرائع نے بتایا کہ کابل میں حملوں کے بڑھتے
فروری
وزیراعظم کا آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدے کا خیرمقدم
?️ 9 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان
اگست
ایران سعودی معاہدہ کس بنیاد پر ہوا ہے؟ سعودی وزیر خارجہ کی زبانی
?️ 25 ستمبر 2023سچ خبریں: سعودی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں
ستمبر
پی ٹی آئی اب مضبوط ترین پارٹی بن کر ابھرے گی
?️ 17 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ
نومبر
مقبوضہ جموں وکشمیر : بھارتی پالیمانی انتخابات کے ایک اور مرحلے سے قبل پابندیاں مزید سخت کر دی گئیں
?️ 24 مئی 2024سرینگر: (سچ خبریں) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی بھارتی حکومت
مئی
مغرب اپنے مقاصد کے لیے اسلام اور عیسائیت کو بدل رہا ہے: میدویدیف
?️ 14 جون 2024سچ خبریں:روسی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ دیمتری میدویدیف نے ایک مضمون
جون
تیسری عالمی جنگ کا خطرہ ، بائیڈن ہماری تباہی کا باعث
?️ 26 فروری 2023سچ خبریں:امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ملک
فروری
سام سنگ کا بجٹ فون متعارف
?️ 11 اکتوبر 2025سچ خبریں: (سچ خبریں) اسمارٹ فونز بنانے والی جنوبی کوریا کی کمپنی
اکتوبر