پیوٹن اور زلینسکی کی ملاقات، ملاقات کا امکان

پیوٹن

?️

سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ کے مغربی ایشیا کے خصوصی ایلچی اسٹیفن وٹکاف نے روس اور یوکرین کے صدر ولادی میر پیوٹن اور وولوڈیمیر زلینسکی کے درمیان دو طرفہ ملاقات کے امکان کا اعلان کیا ہے۔
وٹکاف نے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ معاملہ دو طرفہ ملاقات تک پہنچے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ  میری ذاتی رائے یہ ہے کہ مذاکرات کی میز پر ‘سودے’ کو حتمی شکل دینے کے لیے صدر (ٹرمپ) کی موجودگی ضروری ہوگی۔
یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے 22 اگست کو واضح کیا تھا کہ پیوٹن اور زلینسکی کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں ہے۔ لاوروف کے مطابق، صدر پیوٹن ایسی ملاقات کے لیے تیار ہیں بشرطیکہ ایک واضح ایجنڈا پیش کیا جائے۔

مشہور خبریں۔

وزیراعظم نے سب چوروں اور لٹیروں کو ایک ہی صف میں لاکھڑا کیا ہے: شہباز گل

?️ 20 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) معاون خصوصی شہباز گل نے بلاول بھٹو زرداری

شام پر فضائی حملے پر حماس کا ردعمل؛ صیہونی حکومت شر محض

?️ 19 فروری 2023سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرتے

چین نے خلا میں پہلی بار سیٹلائٹ ری فیولنگ مشن انجام دے دیا

?️ 23 جون 2025بیجنگ: (سچ خبریں) چین نے انقلابی قدم اٹھا کر دنیا کو حیران

یمنی مسلح افواج کا صیہونیوں کو واضح انتباہ

?️ 30 اگست 2022سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے صیہونیوں کو اس ملک کے

ٹرمپ کی غلط فہمیوں کی وجہ سے امریکہ ایک بار پھر یمن کی دلدل میں پھنسا

?️ 18 مارچ 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست حکم سے خواتین

صیہونیوں کا العروب کیمپ پر حملہ

?️ 10 جنوری 2022سچ خبریں:مغربی کنارے کے الخلیل علاقہ واقع میں العروب کیمپ پر اسرائیلی

واشنگٹن اور تل ابیب کا 500 پاؤنڈ بم بھیجنے پر اتفاق

?️ 28 جون 2024سچ خبریں: رفح میں صیہونی حکومت کی زمینی کارروائیوں کے آغاز کے بعد

اگر مزاحمتی تحریک نہ ہوتی تو پورے لبنان پر اسرائیل کاقبضہ ہوتا:شامی پادری

?️ 20 اکتوبر 2021سچ خبریں:دمشق میں کیتھولک چرچ کے پادری نے تکفیریوں اور صیہونی حکومت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے