🗓️
سچ خبریں:فرانسیسی سوشل نیٹ ورکس کے میڈیا کے مطابق ایمینوئل میکرون کی حکومت کی پالیسیوں اور ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کے منصوبے کے خلاف مظاہرین پیرس کی سڑکوں پر جمع ہو گئے۔
فرانسیسی پولیس فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پرتشدد طریقے اختیار کیے اور اطلاعات کے مطابق پیرس کی سڑکیں مظاہرین کے ساتھ سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کی نذر ہیں۔
فرانسیسی میڈیا نے اعلان کیا کہ میکرون حکومت کی پالیسیوں کے مخالف مظاہرین اپنے جاری مظاہروں کے تسلسل میں آج فرانس کے دارالحکومت کے چارلس ڈی گال ایئرپورٹ پر جمع ہوئے اور اس ایئرپورٹ کی طرف جانے والی تمام سڑکوں کو بند کر دیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
جبالیا کیمپ میں صیہونی فوج کا بھاری جانی نقصان
🗓️ 16 مئی 2024سچ خبریں: یوم نکبہ کی 76ویں برسی کے موقع پر صہیونی میڈیا
مئی
ججز کےخلاف مہم: جسٹس محسن اختر نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط لکھ دیا
🗓️ 7 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ججز کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم پر
مئی
کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
🗓️ 9 فروری 2021راولپنڈی (سچ خبریں) آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور
فروری
بھارت میں سڑک چوڑی کرنے کے بہانے400 سال قدیمی مسجد شہید
🗓️ 17 جنوری 2023سچ خبریں:بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر الہ آباد میں مقامی انتظامیہ کی
جنوری
یوکرین کے چار علاقوں کو روس کے ساتھ ملحق نہیں ہونے دیں گے: تل ابیب
🗓️ 1 اکتوبر 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان
اکتوبر
اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر ہائی الرٹ
🗓️ 6 جنوری 2022سچ خبریں:عراقی کردستان کے شہر اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر ہنگامی
جنوری
امداد کے منتظر فلسطینی ایک بار پھر صیہونی جارحیت کا شکار
🗓️ 11 مارچ 2024سچ خبریں: عالمی حلقوں کی خاموشی کی وجہ سے صہیونی فوج فلسطینی
مارچ
اسلام آباد ہائیکورٹ: بینکوں کے منافع پر عائد 40 فیصد ونڈ فال ٹیکس معطل
🗓️ 30 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ 2 برس کے
نومبر