?️
سچ خبریں:امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر کے تائیوان کے دورے کا موضوع بیجنگ اور واشنگٹن کے تعلقات میں ایک انتہائی حساس موقع پر اٹھایا گیا ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی کا تائیوان کا سفر کرنے اور تائی پے شہر میں قیام کا ارادہ ان دنوں بین الاقوامی میڈیا میں موضوع بحث بنا ہوا ہے، پیلوسی نے سنگاپور پہنچ کر ایشیا کے اپنے کثیر جہتی سفر کا آغاز کیا، اگرچہ پیلوسی کے دفتر کی طرف سے اعلان کردہ سرکاری شیڈول میں تائیوان کا سفر کرنے کا منصوبہ شامل نہیں تھا لیکن امریکی اور تائیوان کے حکام نے CNN کو بتایا ہے کہ وہ اس جزیرے پر ایک رات رکیں گی۔
واضح رہے کہ نینسی پیلوسی کا دورہ ایسی صورت حال میں ہو رہا ہے جب اس نے بہت پہلے چین کے غصے کو بھڑکا دیا تھا اور اس ملک کی طرف سے سخت فوجی انتباہات کا باعث بنا تھا،تازہ ترین صورتحال میں روئٹرز نے منگل کو اطلاع دی کہ کئی چینی لڑاکا طیاروں نے آبنائے تائیوان کے حساس علاقے کی درمیانی لائن کے قریب پرواز کی جبکہ تائیوان نے بھی صورتحال کی نگرانی کے لیے علاقے میں طیارے بھیجے ہیں۔
اس دوران، تجزیہ کاروں کو خدشہ ہے کہ تائیوان کے فضائی دفاع کے ذریعے چینی لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانا یا آبنائے تائیوان میں چینی اور امریکی بحری جہازوں کا تصادم جیسی غلط فہمی کشیدگی کو ناقابل واپسی راستے کی طرف دھکیل سکتی ہے۔
مشہور خبریں۔
حماس کیسے مانے گی؟ اسرائیلی مذاکراتی ٹیم کا اعتراف
?️ 21 اکتوبر 2024سچ خبریں:اسرائیلی مذاکراتی ٹیم کے ایک اعلیٰ رکن نے انکشاف کیا ہے
اکتوبر
طاقتور کیمرے سے لیس ’ویوو‘ کا مڈ رینج فون متعارف
?️ 24 اکتوبر 2023سچ خبریں: اسمارٹ موبائل فون بنانے والی چینی کمپنی ’ویوو‘ نے طاقتور
اکتوبر
امریکا کا افغانستان میں نیا کھیل، مذاکرات میں ناکامی کے بعد نئی تجویز پیش کردی
?️ 10 مارچ 2021 واشنگٹن (سچ خبریں) امریکہ کو افغانستان میں مسلسل شکست کا سامنا
مارچ
ای وی ایم میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کر سکتے: شبلی فراز
?️ 11 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا
اگست
Instagram Is Testing Photo Albums, Because Nothing Is Sacred Anymore
?️ 7 اگست 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
مسجد اقصی کو بچانے کی دعوت
?️ 5 مئی 2021سچ خبریں:قدس بین الاقوامی فاؤنڈیشن نے صیہونی آباد کاروں کے ہاتھوں مسجد
مئی
اسلام آباد میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
?️ 5 جولائی 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد میں پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا
جولائی
یوکرین جنگ عالمی جنگ ہے/ جلدی ختم نہیں ہونے والی:پوپ
?️ 19 دسمبر 2022سچ خبریں:عالمی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس نے ہسپانوی اخبار اے بی سی
دسمبر