?️
سچ خبریں: برطانوی اخبار "گارڈین” نے ایک مضمون شائع کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر معمولی رویوں میں گزشتہ ایک سال کے دوران اضافہ ہوا ہے، جس نے ان کی ذہنی صحت کے بارے میں شکوک و شبہات کو مزید بڑھا دیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 79 سالہ امریکی صدر نے گزشتہ سال سے عوامی تقریبات میں اچانک اور غیر معمولی حرکتیں دکھائی ہیں، اور یہ بات واضح ہوئی ہے کہ وہ کسی مرکزی موضوع پر توجہ مرکوز نہیں کر پاتے اور ان کا ذہن منتشر رہتا ہے۔
گارڈین نے مزید کہا کہ ٹرمپ اپنی رائے یا خیال کو مکمل کرکے بیان نہیں کر پاتے۔ جبکہ سابق امریکی صدر جو بائیڈن کے رویوں کو ان کی عمر کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا تھا، لیکن ٹرمپ کے اسی طرح کے رویوں پر زیادہ توجہ نہیں دی جاتی۔
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ٹرمپ بات چیت کے دوران بار بار موضوع سے ہٹ جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اس ماہ وزرا کے اجلاس میں انہوں نے 15 منٹ تک صرف کمرے کے ڈیکور پر بات کی، یا جرمن چانسلر اینجیلا میرکل کے ساتھ مہاجرین کے معاملے پر ہونے والی میٹنگ میں اچانک کہ کہ ہم امریکہ میں ہوا کی چکیاں (ونڈ ٹربائن) نہیں لگنے دے سکتے، یہ ہماری فطرت کو تباہ کر دے گی۔ انہوں نے مسلسل 2 منٹ تک ونڈ ٹربائنز پر بات کی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پی ٹی وی کو نجی چینلز پیسے دیں یا پھر پارلیمنٹ پیسے دیا کرے
?️ 5 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید کی زیرصدارت
اکتوبر
اسرائیلی فوج کا بحالی مرکز: 80,000 فوجی زیر علاج
?️ 7 اگست 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزارت دفاع کے بحالی کے بجٹ کا نصف، جو
اگست
فلسطینی مزاحمتی گروپ: ایران کے پاس دشمن کو پشیمان کرنے کی کافی طاقت ہے
?️ 15 جون 2025سچ خبریں: فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی
جون
ٹرمپ کا یمن میں بحری کارروائیوں کی تاثیر کا اعتراف
?️ 1 اپریل 2025سچ خبریں: صدر ٹرمپ نے یمن کے خلاف اس ملک کی جارحیت
اپریل
پاکستان کی سب سے بڑی لڑائی انتہا پسندسوچ سے ہے: فواد چوہدری
?️ 27 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا
دسمبر
اردگان کا سلامتی کونسل میں اسلامی ملک کی مستقل رکنیت پر زور
?️ 4 مارچ 2025سچ خبریں: ترکی کے صدر اور جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے رہنما
مارچ
غزہ میں بچے بھوک سے مر رہے ہیں: ہیومن رائٹس واچ
?️ 9 اپریل 2024سچ خبریں: ہیومن رائٹس واچ نے صیہونی حکومت کو اسلحے کی برآمدات
اپریل
ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر 38.28 فیصد تک جا پہنچی
?️ 14 اکتوبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں
اکتوبر