?️
سچ خبریں: روس کے برسلز میں تعینات سفیر، دنیس گونچار، نے ریانووستی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ نیٹو اپنی لاپروائی بھری کارروائیوں کے ذریعے عالمی سطح پر جان بوجھ کر کشیدگی میں اضافہ کر رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ نیٹو اس طرز عمل کو جواز فراہم کرنے کے لیے روس دشمنی کے جذبات اور 2029-2030 تک نیٹو کے رکن ممالک پر روس کے حملے کے دعوے کو استعمال کرتا ہے۔
گونچار نے نشاندہی کی کہ بڑھتی ہوئی کشیدگی کی اصل وجہ نیٹو کا جارحانہ رویہ ہے، اور اس کی تازہ ترین مثالوں میں سے ایک اگست میں کیلنن گراڈ کے قریب منعقد کی گئی اتحادی فضائی مشق تھی، جس کا کوئی پیشگی اعلان نہیں کیا گیا تھا۔
یوکرین کی جنگ نے نیٹو اور روس کے درمیان کشیدگی کو مزید ہوا دی ہے، اور ماہرین ان دو فوجی طاقتوں کے درمیان جوہری جنگ کے امکان کے بارے میں انتباہ جاری کر رہے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صہیونی فوج کی غیر معمولی جنگی مشقیں
?️ 10 مئی 2022سچ خبریں:صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ کل سے(Cariots of
مئی
صالح العروری کے قتل کے بعد صیہونی حکومت چوکس
?️ 3 جنوری 2024سچ خبریں:عبرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے
جنوری
آپریشن غضب للحق میں اب تک 297 خوارج ہلاک 450 زخمی ہوچکے ہیں۔ ترجمان پاک فوج
?️ 28 فروری 2026راولپنڈی (سچ خبریں) ڈی جی آئی ایس پی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
فروری
عراق میں بجلی بحران کا ذمہ دار کون ہے؟
?️ 11 جولائی 2023سچ خبریں: عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے اس ملک میں بڑھتے
جولائی
بھارتی انتہا پسند ڈرامے باز مودی کا کشمیری عوام کو دھوکا اور عالمی برادری کو گمراہ کرنے کی گہری سازش
?️ 25 جون 2021(سچ خبریں) بھارتی انتہا پسند اور ڈرامے باز وزیر اعظم نریندر مودی
جون
ٹرمپ دوسری بار سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے
?️ 17 ستمبر 2025ٹرمپ دوسری بار سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے امریکی صدر ڈونلڈ
ستمبر
یمن شام کا جولان نہیں ہے: انصار اللہ
?️ 27 دسمبر 2024سچ خبریں: انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن حزام الاسد نے
دسمبر
کورونا کی تازہ صورتحال پر وفاقی کابینہ کا اظہار تشویش
?️ 13 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھرمیں کورونا وبا کی تیسری لہر کی ہلاکت
اپریل