?️
سچ خبریں: ایک سینئر یمنی فوجی ذریعے نے المقادین کو انٹرویو دیتے ہوئے تاکید کی کہ یمنی ڈرون رجوم ان متعدد ڈرونز میں سے صرف ایک ہے جو یمنی مسلح افواج کے پاس موجود ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ ڈرون عالمی سطح پر اپنی نوعیت کے دیگر ڈرونز کے مقابلے میں منفرد خصوصیات رکھتا ہے، اور یمن کی جنگی نیوز میڈیا برانچ مناسب وقت پر اس کی تفصیلات عوام تک پہنچائے گی۔
اس یمنی ذریعے نے وضاحت کی کہ یمنی مسلح افواج کے پاس دشمن کے لیے بے شمار حیران کن منصوبے ہیں، جنہیں میدان جنگ کی ضروریات اور مناسب مواقع کے پیش نظر منظر عام پر لایا جائے گا۔
اس سے قبل یمنی افواج کی جانب سے سعودی دشمن سے منسلک ٹھکانوں کے خلاف ڈرون رجوم کی کارروائیوں کی تصاویر جاری کی گئی تھیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکہ اور یورپ کے درمیان کشیدگی میں دن بدن اضافہ
?️ 22 فروری 2026سچ خبریں:امریکہ اور یورپ کے درمیان گرین لینڈ کی ملکیت پر تنازعہ
فروری
فلسطینی شہری کے ہاتھوں2 صیہونی پولیس اہلکار زخمی
?️ 7 اپریل 2022سچ خبریںصیہونی مظالم سے تنگ آکر ایک فلسطینی نوجوان نے صیہونی پولیس
اپریل
نفرت، تعصب اور تنگ نظری کو ہر محاذ پر شکست دینی ہے۔ مریم نواز
?️ 18 جون 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ
جون
امریکہ کا قومی قرضہ 30 ٹریلین ڈالر سے زیادہ
?️ 3 فروری 2022سچ خبریں:امریکی محکمہ خزانہ کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ کورونا وبا کے
فروری
کیا سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آپائیں گے ؟
?️ 30 ستمبر 2023سچ خبریں:سعودی کا اصرار ہے کہ مسئلہ فلسطین کو دو ریاستی حل
ستمبر
وسطی ایشیا میں مشترکہ ترک رسم الخط؛ لسانی سامراج یا ثقافتی ہم آہنگی؟
?️ 22 جولائی 2026سچ خبریں:ترکی کی جانب سے مشترکہ ترک رسم الخط کا منصوبہ بظاہر
جولائی
ٹرمپ جنگ ہارگئے ہیں: عبرانی میڈیا
?️ 15 جون 2026سچ خبریں: عبری ذرائع ابلاغ نے امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والی
جون
’دغا باز دل‘ کی ابتدائی دو دن میں ریکارڈ کمائی
?️ 14 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی گئی رومانوی
اپریل