?️
سچ خبریں:صیہونی حکومت کے پائلٹ زئیف راز جنہوں نے 1981 میں عراقی جوہری تنصیبات پر اس حکومت کے حملے میں حصہ لیا تھا نے کہا کہ اگر نیتن یاہو اپنے عدالتی اصلاحات کے منصوبوں پر عمل درآمد جاری رکھتے ہیں جو کہ بغاوت ہے تو انہیں کہ قتل کر دیا جانا چاہیے ۔
ریزرو افسر جو نیتن یاہو کی کابینہ کی پالیسیوں کے مخالف ہیں نے مزید کہا کہ اگر وزیر اعظم آمرانہ طاقت حاصل کر لیتے ہیں تو انہیں اور ان کے وزراء کو قتل کر دینا چاہیے۔
نیتن یاہو کی سربراہی میں لیکوڈ پارٹی نے ان بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ نتن یاہو کے خلاف اشتعال انگیز کارروائیاں جنون کی انتہا ہےوزیر اعظم اور ان کے وزراء کو قتل کرنے کے لیے زئیف راز کی دعوت نے ہمیں چونکا دیا شاباک اور اسرائیلی پولیس کو فوری طور پر انہیں اور دیگر افراد کو گرفتار کرنا چاہیے جو نیتن یاہو کے خلاف اشتعال انگیز کارروائیاں کر رہے ہیں۔
خبر رساں ادارے سما کے مطابق نیتن یاہو کی کابینہ کے خلاف ایسے بیانات کا دائرہ بڑھنے کے بعد اسرائیلی پولیس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ جو کوئی بھی ایسے الفاظ سوشل نیٹ ورک پر شائع کرے گا اس سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔
صہیونی پولیس نے اعلان کیا کہ وہ دھمکی آمیز اور اشتعال انگیز اقدامات کو برداشت نہیں کرے گی اور اگر یہ ثابت ہو گیا کہ کسی شخص نے جرم کیا ہے تو اس کے خلاف فردی جرم عائد کیا جائے گا۔
مشہور خبریں۔
طائف میں سعودی امریکی فوجی مذاکرات
?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں: سعودی عرب کی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ ملک
جولائی
ججز ٹرانسفر و سنیارٹی کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی
?️ 28 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ججز ٹرانسفر اور سنیارٹی کیس میں اسلام آباد
جون
خطے کی سکیورٹی صورتحال پر گہری تشویش ہے۔ پاکستان
?️ 24 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے کہا ہے کہ خطے میں سکیورٹی
جون
کابل میں دھماکہ، پانچ افراد زخمی
?️ 30 نومبر 2021سچ خبریں:خبر رساں ذرائع نے بتایا کہ کابل میں ایک اسکول کے
نومبر
ایٹمی معاہدے کے سلسلہ میں ایران کا بیان
?️ 3 اپریل 2021سچ خبریں:امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان کے ایران پر پابندیاں ختم
اپریل
پیغمبر اسلام کا توہین آمیز کارٹون بنانے والا سویڈش کافر ہلاک
?️ 4 اکتوبر 2021سچ خبریں:پیغمبر اسلام کی توہین کرنے والا سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس ایک
اکتوبر
عرب ممالک کا شنگھائی تنظیم میں شمولیت کا رجحان
?️ 7 اپریل 2023سچ خبریں:بعض بین الاقوامی ماہرین نے اعلان کیا کہ کثیر قطبی نظام
اپریل
پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کا استعمال ہمارا مسلم حق ہے:ایرانی صدر
?️ 10 اپریل 2022سچ خبریں:ایران کے صدر نے ایٹمی ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کو ایران
اپریل