?️
سچ خبریں: آج اتوار 11 ستمبرکو صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے مغربی کنارے میں واقع قلقیلیہ میں اس حکومت کی ایک بغیر پائلٹ کی فضائی ڈرون کے گرنے کا اعلان کیا۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی شہاب کے مطابق انہوں نے دعویٰ کیا اس حادثے کی وجہ تکنیکی خرابی تھی اور اس ڈرون کی معلومات کے لیک ہونے پر کوئی تشویش نہیں ہے۔
صیہونی حکومت کا یہ دوسرا ڈرون ہے جو مغربی کنارے میں گرا ہے۔ اب تک اس حکومت کے ڈرونز کو کئی بار استقامتی قوتوں نے جاسوسی کارروائیوں یا فلسطینی مظاہرین کے خلاف کارروائیوں کے دوران نشانہ بنایا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
صہیونی وزیر کی فلسطینیوں کو پھانسی دینے کی شرمناک درخواست
?️ 6 اپریل 2022سچ خبریں: اسرائیل کے چینل 14 ٹیلی ویژن نے گزشتہ رات فلسطینیوں
اپریل
ہم کینیڈا کی درآمدی پابندیوں کا جواب دیں گے: چین
?️ 27 جون 2024سچ خبریں: اوٹاوا میں چین کے سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ
جون
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل پریشان! وجہ؟
?️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل جنہوں نے ہمیشہ صیہونی حکومت
دسمبر
ثناء خان عُمرے کیلئے سعودی عرب روانہ
?️ 18 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں) سابقہ بالی ووڈ اداکارہ ثناء خان اپنے شوہر مفتی
دسمبر
اسرائیل کی حالت زار: سابق صیہونی وزیر خارجہ کی زبانی
?️ 28 اپریل 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کی سابق وزیر خارجہ نے ہفتے کے روز
اپریل
وزیر اعلی سندھ کراچی کراچی کو سندھ کا حصہ نہیں سمجھے:اسد عمر
?️ 31 جنوری 2021وزیر اعلی سندھ کراچی کراچی کو سندھ کا حصہ نہیں سمجھے:اسد عمر
جنوری
چند گھنٹوں بعد ہی امریکا میں ٹک ٹاک سروسز جزوی طور پر بحال
?️ 20 جنوری 2025سچ خبریں: شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے چند گھنٹوں
جنوری
وطن کے دفاع کے لئے ہم ہر قیمت ادا کرنے کے لئے تیار ہیں
?️ 7 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) تفصیلات کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے
ستمبر