مغربی کنارے میں 7000 سے زائد نئے صہیونی ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر کی منظوری

صہیونی ہاؤسنگ

?️

سچ خبریں:عبرانی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی کابینہ نے مغربی کنارے میں واقع بستیوں میں یہودیوں کے لیے 7032 نئے رہائشی یونٹس تعمیر کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

اس سلسلے میں صیہونی حکومت کے چینل 7 نے بتایا ہے کہ ان یونٹوں میں سے 1100 یونٹ معالیح ادوم میں، 600 تل زیون، 500 گیفات زیوف اور 400 کودومیم میں بنائے جائیں گے۔

گذشتہ ہفتے کے روز صیہونی حکومت کی سکیورٹی کابینہ نے فلسطینیوں کی حالیہ استقامتی کارروائیوں کے جواب میں یہودیوں کے لیے 5000 رہائشی یونٹس تعمیر کرنے کے منصوبے کی منظوری دی تھی جس کے نتیجے میں درجنوں اسرائیلی ہلاک اور زخمی ہوئے تھے۔

مشہور خبریں۔

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت نے عمران خان کو 2 مقدمات میں بری کردیا

?️ 30 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے

سری لنکا میں حکومت کا دیوالیے کا اعلان

?️ 16 اپریل 2022سچ خبریں:سری لنکا نے معاشی بحران اور بھاری مقدار بیرونی ممالک قرضوں

برطانوی وزیر خارجہ کا خوراک کے عالمی بحران پر انتباہ

?️ 25 جون 2022سچ خبریں:برطانوی وزیر خارجہ لز ٹیرس نے عالمی اناج کے بحران کے

قیدیوں کی رہائی معطل؛ وجہ؟

?️ 23 فروری 2025سچ خبریں: اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے

غیر جانبداری کے ساتھ اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں:الیکشن کمیشن آف پاکستان

?️ 26 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ تمام فارن

غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے مذاکرات کی تفصیلات 

?️ 20 دسمبر 2024سچ خبریں: اسرائیل اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے بدلے غزہ کی

پاکستانی سینیٹر کی ایران اور وینزویلا کے خلاف ٹرمپ کی اشتعال انگیز دھمکیوں کی شدید مذمت

?️ 4 جنوری 2026 پاکستانی سینیٹر کی ایران اور وینزویلا کے خلاف ٹرمپ کی اشتعال

پاکستان استحکام کی طرف گامزن ہے: وزیر داخلہ

?️ 21 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے