مصر اور سعودی کی جانب سے رفح شہر کے خلاف اسرائیل کی سخت مخالفت

رفح شہر

🗓️

سچ خبریں:مصری وزارت خارجہ نے غزہ کی پیش رفت کے حوالے سے برازیل میں گروپ آف 20 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ سامح شکری کی اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات کا اعلان کیا۔

اس ملاقات میں مصری وزیر خارجہ نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے بین الاقوامی فریقوں کی قانونی اور انسانی ذمہ داری پر زور دیا۔

مصر کے وزیر خارجہ نے امریکی ویٹو کے بعد غزہ میں جنگ بندی کے قیام کے لیے سلامتی کونسل کی قرارداد کو جاری نہ کرنے کی بھی مذمت کی۔
دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے غزہ کے عوام کے مصائب کے خاتمے کے لیے امداد بھیجنے کی ضرورت پر زور دیا۔

مصری وزارت خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے رفح شہر پر صیہونی حکومت کے کسی بھی فوجی حملے کی سخت مخالفت کا اعلان کیا۔

سعودی وزیر خارجہ کی برازیل میں اپنے امریکی ہم منصب سے گفتگو

دوسری جانب سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ ملک کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے برازیل میں جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر اپنے امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن کے ساتھ غزہ کی پٹی کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

مشہور خبریں۔

ّکراچی یونیورسٹی حملے کے ماسٹر مائنڈ کی شناخت ہوگئی۔

🗓️ 5 جولائی 2022کراچی 🙁سچ خبریں)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے بتایا ہے کہ کراچی

سعودی عرب کی جانب سے حج کے قوانین کی خلاف ورزی پر دوبارہ انتباہ

🗓️ 5 مئی 2025سچ خبریں: سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ان افراد کے خلاف بھاری

افغان طالبان کے سروں پر موت کے بادل

🗓️ 7 اپریل 2021سچ خبریں:افغانستان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں

متنازع ٹوئٹس کیس میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد

🗓️ 21 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک

فوجی عدالتوں میں 102 افراد کا ٹرائل کیا جارہا ہے، حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا

🗓️ 22 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کا ٹرائل شروع

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنےکی استدعا مسترد

🗓️ 24 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من

صیہونی حکومت قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی حامی

🗓️ 23 جولائی 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کی فوج کے وحشیانہ حملوں

گیس اور بجلی کی قیمتیں غریب کے لیے کم اور امیر کے لیے زیادہ ہوں گی، وزیر مملکت

🗓️ 19 فروری 2023لاہور: (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے