مزاحمتی قوت کو غیر مسلح کرنے کا وعدہ کبھی پورا نہیں ہو گا: لبنانی نمائندہ

لبنانی نمائندہ

?️

سچ خبریں:لبنان کی پارلیمنٹ میں وفاداری برائے مزاحمت کے دھڑے کے نمائندے حسین الحاج حسن نے زور دے کر کہا ہے کہ اگر لبنانی مذاکراتی ٹیم نے مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کا وعدہ کیا ہے تو وہ اسے کبھی عملی جامہ نہیں پہنا سکے گی۔

رپورٹ کے مطابق، حسین الحاج حسن نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان امریکہ میں ہونے والے مذاکرات کے ایک اور دور کے امکان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا: جب تک دشمن جنگ بندی کے معاہدے کا پابند نہیں رہتا، مزاحمت جواب دینے کے اپنے حق کو برقرار رکھے گی۔
لبنانی نمائندے کے یہ بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب امریکی محکمہ خارجہ نے آج اعلان کیا کہ وہ 14 اور 15 مئی کو لبنان اور اسرائیل کی حکومتوں کے درمیان شدید مذاکرات کی سہولت فراہم کرے گا۔

مشہور خبریں۔

سعودی عرب میں کھیلوں کے مقابلوں کے انعقاد پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی تنقید

?️ 7 اپریل 2022سچ خبریںانسانی حقوق کی بہت سی تنظیموں نے سعودی عرب کی کھیلوں

امریکہ کے تزویراتی تیل ذخائر میں غیر معمولی کمی

?️ 23 جون 2026سچ خبریں:امریکہ کے تزویراتی خام تیل کے ذخائر سن 1983 کے بعد

ملک کے بڑے چور اکھٹے ہو کر مجھے بلیک میل کر رہے ہیں:عمران خان

?️ 30 جنوری 2021ملک کے بڑے چور اکھٹے ہو کر مجھے بلیک میل کر رہے

عراق 30 ستمبر کے بعد اتحادی فورسز کی موجودگی میں توسیع کا مخالف

?️ 1 ستمبر 2026سچ خبریں: عراقی حکومت کے ترجمان حیدر العبودی نے اعلان کیا کہ

پی ٹی آئی حکومت کیساتھ، 28 ویں ترمیم کیلئے 64 سے زیادہ اراکین ہونگے۔ فیصل واوڈا

?️ 10 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ پوری تحریک

امریکا میں فائرنگ، تاجکستان میں ڈرون حملے کی ذمہ دار افغان حکومت ہے: دفتر خارجہ

?️ 28 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا میں

روس اور پاکستان کے درمیان مشترکہ انسداد دہشت گردی مشقوں کا آغاز

?️ 15 اکتوبر 2024سچ خبریں: دوستی 2024 کے عنوان سے روس اور پاکستان کے درمیان مشترکہ

ڈونلڈ ٹرمپ کا بورڈ آف پیس غزہ پر قبضے کا منصوبہ ہے۔ لیاقت بلوچ

?️ 22 جنوری 2026لاہور (سچ خبریں) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے