امریکہ کے تزویراتی تیل ذخائر میں غیر معمولی کمی

تزویراتی

?️

سچ خبریں:امریکہ کے تزویراتی خام تیل کے ذخائر سن 1983 کے بعد اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

امریکہ کے تزویراتی خام تیل کے ذخائر میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فائنینشل ٹائمز کے مطابق ذخائر کم ہو کر ۱۹۸۳ کے بعد اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں، جبکہ ایران کے خلاف امریکی کشیدگی کے باعث آبنائے ہرمز میں عدم تحفظ کی صورتحال بھی پیدا ہوئی۔

فائنینشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے امریکہ کے تزویراتی خام تیل کے ذخائر میں تقریباً 9 اعشاریہ 1 ملین بیرل کی کمی واقع ہوئی، جس کے بعد یہ ذخائر کم ہو کر 231 اعشاریہ 2 ملین بیرل رہ گئے۔

رپورٹ کے مطابق یہ سطح سن 1983 کے بعد سب سے کم ذخیرہ شمار کی جا رہی ہے۔

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ صورتحال ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایران کے خلاف امریکی کشیدگی اور تناؤ پیدا کرنے والی پالیسیوں کے نتیجے میں آبنائے ہرمز میں کچھ عرصے کے لیے عدم تحفظ کی صورتحال پیدا ہوئی تھی۔

مشہور خبریں۔

تونس کی قوم کی فلسطینی قیدیوں سے یکجہتی کا اعلان

?️ 19 اپریل 2026سچ خبریں: تونس کے شہریوں نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید

نو منتخب اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا

?️ 29 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) 8 فروری کو ہونے والے الیکشن میں نو منتخب اراکین قومی

امریکی-صہیونی سازش پورے لبنان کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنے کی ہے : حزب اللہ

?️ 14 دسمبر 2025سچ خبریں: لبنان کی پارلیمنٹ میں وفاداری ٔ مزاحمت پارلیمانی گروپ کے رکن

گندم کا بحران: پنجاب اور خیبرپختونخوا کا حکومت کی پیشکش قبول کرنے سے انکار

?️ 20 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب

بلاول بھٹو کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، بھارتی مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

?️ 3 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں

قائداعظم کی بصیرت اور عزم ہر نسل کیلئے سبق آموز ہے۔ مریم نواز

?️ 25 دسمبر 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ

صیہونیوں کے نئے جاسوس پروگرام کا انکشاف

?️ 13 اپریل 2023سچ خبریں:کینیڈا کے ذرائع نے صیہونیوں کے نئے جاسوسی پروگرام کا انکشاف

سرکاری ملازمین پر قومی خزانے سے 80 کھرب روپے خرچ ہوتے ہیں، تحقیق

?️ 16 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت اپنے 10 لاکھ 92 ہزار ملازمین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے