سچ خبریں:لبنانی سکیورٹی فورسز نے اس ملک کے جنوب میں شامی سرحد سے متصل ایک گاؤں میں داعش سے وابستہ گروہ کو گرفتار کیا ہے۔
لبنان24 نیوز سائٹ نے داعش سے وابستہ اس گروہ کی گرفتاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نباطیہ میں جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی کے دستوں نے داعش سے وابستہ ایک گروہ کو گرفتار کیا ہے جو اس سے پہلے شام میں لڑرہا تھا بعد میں غیر قانونی طور پر لبنان چلے گئے جہاں اسے گرفتار کر لیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق داعش سے وابستہ یہ گروہ جنوبی لبنان کے سرحدی گاؤں میں سے ایک میں آباد تھا اور علاقے کی نگرانی کر رہا تھا، لبنان 24 کے مطابق اس دہشت گرد گروہ نے مالی اعانت کے مقصد سے جعلی کرنسی اور منشیات کی تقسیم کے لیے ایک نیٹ ورک شروع کیا ہے، تاہم لبنانی عدالتی حکام کی جانب سے اس گروہ سے متعلق دیگر افراد اور ان کے مقاصد کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
مشہور خبریں۔
طالبان کی غزہ پر صیہونی وحشیانہ حملوں کی مذمت
اگست
لبنانی امونیم نائٹریٹ گودام کا مالک بقاع شہر سے گرفتار
ستمبر
موم بتی بُجھانے والی موبائل ایپ آگئی
فروری
عراق کے صوبہ الانبار میں پولیس اسٹیشن کے قریب کار بم دھماکہ
اکتوبر
بحرین کی سب سے بڑی بحری مشق میں اسرائیل اور سعودی عرب کی شرکت
فروری
اربیل میں دہشتگردوں کے اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملہ؛امریکی پریشان
نومبر
نیویارک میں فلسطین کے مسئلہ پر پاکستان کی ترجمانی کروں گا
مئی
ٹرمپ نے ریپبلکن کانگریس میں کیا کہا؟
جولائی