?️
سچ خبریں:صہیونی میڈیا کے مطابق، لبنان کی حزب اللہ کی طرف سے راکٹ داغے جانے کے بعد مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صہیونی آبادیوں میں وارننگ سائرن بج اٹھے۔
صہیونی حکومت کے داخلی محاذ کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ لبنان سے راکٹ فائر کیے جانے کے بعد قریات شمونا اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں الرٹ سائرن بجائے گئے۔
واضح رہے کہ صیہونی حکومت نے گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران لبنان کے مختلف علاقوں، بشمول مشرقی لبنان کے علاقہ البقاع میں واقع قصبہ سحمر، پر کئی بار بمباری کی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسرائیلی خفیہ افسران کی شناخت کا غیر معمولی انکشاف
?️ 17 نومبر 2025سچ خبریں:ایک ٹیلیگرام اور ٹوئٹر اکاؤنٹ "Israelinreal” نے دعویٰ کیا ہے کہ
نومبر
عوام کے تعاون سے پاک افواج نے بھارت کا غرور خاک میں ملایا۔ بیرسٹر سیف
?️ 25 ستمبر 2025پشاور (سچ خبریں) وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و تعلقات
ستمبر
یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان،
?️ 30 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات 16 روپے تک
ستمبر
دنیا کو بدلنے کیلئے وسائل نہیں بلکہ بڑے خیالات درکار ہوتے ہیں۔ مریم نواز شریف
?️ 21 اپریل 2026لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ
اپریل
آئی ایم ایف کی ترقیاتی سکیموں کیلئے اراکین پارلیمنٹ کے فنڈز ختم کرنے کی تجویز
?️ 1 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی ایم ایف نے ترقیاتی سکیموں کیلئے اراکین پارلیمنٹ کے
جون
سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود کےخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند، سماعت کل تک ملتوی
?️ 22 جنوری 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے
جنوری
یمن کی امریکہ کو دھمکی؛ سعودی عرب کی حمایت میں مداخلت ہوئی تو امریکی مفادات نشانہ بنیں گے
?️ 24 ستمبر 2026سچ خبریں:یمنی فوج اور مزاحمت کے ایک فوجی مشیر نے خبردار کیا
ستمبر
سربراہ کے الیکٹرک کو ہٹانے کی حکومتی کوشش پھر ناکام
?️ 14 نومبر 2025کراچی: (سچ خبریں) کے الیکٹرک کے بورڈ میں حکومتی نامزد ڈائریکٹر ایک
نومبر