?️
سچ خبریں:صہیونی میڈیا کے مطابق، لبنان کی حزب اللہ کی طرف سے راکٹ داغے جانے کے بعد مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صہیونی آبادیوں میں وارننگ سائرن بج اٹھے۔
صہیونی حکومت کے داخلی محاذ کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ لبنان سے راکٹ فائر کیے جانے کے بعد قریات شمونا اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں الرٹ سائرن بجائے گئے۔
واضح رہے کہ صیہونی حکومت نے گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران لبنان کے مختلف علاقوں، بشمول مشرقی لبنان کے علاقہ البقاع میں واقع قصبہ سحمر، پر کئی بار بمباری کی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان شدید اختلافات؛ نیویارک ٹائمز کا انکشاف
?️ 24 جون 2026سچ خبریں:نیویارک ٹائمز کی نئی کتاب کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ
جون
شمالی شام میں امریکی اتحاد کا حملہ
?️ 20 جون 2026سچ خبریں:شام کے مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ امریکی قیادت
جون
یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ اور یورپ کا 4 نکاتی منصوبہ
?️ 13 اکتوبر 2026سچ خبریں:امریکہ اور یورپی ممالک یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے ایک
اکتوبر
نیتن یاہو کی برطرفی صہیونی معاشرے کے لیے ناگزیر ہے؛صیہونی کنست رکن کا مطالبہ
?️ 6 ستمبر 2026سچ خبریں:صہیونی حکومت کے مخالف کنست رکن گیلاد کاریو نے بنیامین نیتن
ستمبر
اردن نے مسجد اقصیٰ پر صہیونی آبادکاروں کے بار بار دھاوؤں کی سخت مذمت کی
?️ 15 فروری 2026اردن نے مسجد اقصیٰ پر صہیونی آبادکاروں کے بار بار دھاوؤں کی
فروری
جنوبی لبنان پر صیہونی فضائی اور توپ خانے کے حملے جاری، جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری
?️ 17 اگست 2026سچ خبریں:لبنانی ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی
اگست
مسنگ پرسن پوری دنیا کا مسئلہ، سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوسکتا ہے۔ اعظم نذیر
?️ 7 فروری 2026لاہور (سچ خبریں) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے
فروری
دہشتگردی جہاں سے بھی پنپ رہی خاتمہ ضرورت ہے۔ خواجہ آصف
?️ 1 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِدفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردی
فروری