?️
سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے محمد عودہ، جو کہ حماس کی عسکری شاخ عزالدین قسام بریگیڈز کے سینئر کمانڈر تھے، کی شہادت پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
حزب اللہ نے اپنے اس بیان میں حماس کی قیادت، شہید عزالدین قسام بریگیڈز اور فلسطین کی مزاحمتی عوام کو مجاہد کمانڈر محمد عودہ ابو عمرو کی شہادت پر اپنے گہرے جذباتِ تعزیت پیش کیے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ صیونی حکومت کی مزاحمت کو نقصان پہنچانے کی کوششیں، قائدین اور مجاہدین کو نشانہ بنا کر، ناکام ہو جائیں گی۔
حزب اللہ نے فلسطینی عوام اور انکی بہادرانہ مزاحمت کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے زور دیا کہ غزہ، جس نے اپنی عزت اور وقار کی خاطر دسیوں ہزار شہید پیش کیے ہیں، نہ تو شکست کھائے گا اور نہ ہی ہتھیار ڈالے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
جوہری معاملات پر ایران کے خلاف ٹرمپ کے بے بنیاد دعوؤں کی تکرار
?️ 3 جولائی 2026سچ خبریں:امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این کو ایک
جولائی
صیہونی حکومت کا غزہ پر فضائی حملہ
?️ 20 جون 2026سچ خبریں: فلسطینی مقامی ذرائع نے آج ہفتہ کو غزہ شہر کے جنوب
جون
سعودی عرب صنعا کی انتباہات کو نظر انداز کرنے کے تباہ کن نتائج کا ذمہ دار ہے: یمن
?️ 22 جولائی 2026سچ خبریں: صنعا صوبے کی کونسل کی صدارتی کمیٹی نے اعلان کیا
جولائی
علیمہ خان کا 8 فروری کے احتجاج میں عدم شرکت کا اعتراف
?️ 11 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) علیمہ خان نے 8 فروری کے احتجاج میں عدم
فروری
مغربی کنارے میں صہیونی حملوں میں شدت، بڑے پیمانے پر فلسطینی گرفتار
?️ 2 ستمبر 2026سچ خبریں:مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں صہیونی فوج اور آبادکاروں کے
ستمبر
روسی ہتھیاروں کی رینج میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے :مدویدیف
?️ 13 اکتوبر 2026سچ خبریں: روسی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دمتری مدویدیف نے ملک کے
اکتوبر
ایرانی سفیر کی جانب سے پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ
?️ 27 اپریل 2026 سچ خبریں:اسلام آباد میں جمہوری اسلامی ایران کے سفیر رضا امیری
اپریل
تہران اور کابل مشترک مواقع اور خطرات کا سامنا کر رہے ہیں: ایرانی سفارت خانہ
?️ 4 اکتوبر 2026سچ خبریں: کابل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے معاون
اکتوبر