?️
سچ خبریں: مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں اسرائیلی صیہونی فوجیوں کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا فلسطینی شیر خوار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
واضح رہے کہ فلسطینی وزارت صحت نے اس سے قبل شیر خوار کی حالت تشویشناک بتائی تھی۔
آج صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جنوبی مغربی کنارے میں ایک فلسطینی خاندان کی گاڑی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں خاندان کے تین افراد بشمول ایک شیر خوار بچہ زخمی ہو گئے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
قومی سلامتی پالیسی سے عام آدمی کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا
?️ 28 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے وفاقی
دسمبر
اسرائیلی فوج میں لڑنے کا حوصلہ نہیں: صہیونی میڈیا
?️ 9 فروری 2022سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا کہ اسرائیلی فوج میں جنگ
فروری
پاکستان کا بھارت کی ’خفیہ عالمی کارروائیوں‘ پر تشویش کا اظہار
?️ 24 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کے دفتر خارجہ نے عالمی سطح پر
نومبر
نیتن یاہو کا رفح پر حملے کا مقصد میڈیا کیا ہے ؟
?️ 4 اپریل 2025سچ خبریں: اسرائیلی ٹیلی ویژن چینل 12 نے اعلان کیا کہ نیتن
اپریل
قطر افریقہ میں قدم جمانے کا خواہاں، صومالیہ کے ساتھ سیکیورٹی معاہدہ
?️ 7 دسمبر 2025سچ خبریں: صومالیہ کے صدر اور قطر کے امیر نے دونوں ممالک
دسمبر
آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہونگے، مدت 5 سال، ترمیمی بل منظور
?️ 13 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ترمیم کے
نومبر
اگر امریکہ وینزویلا پر حملہ کرتا ہے تو وہ کن مقامات کو نشانہ بنائے گا؟
?️ 12 نومبر 2025سچ خبریں: واشنگٹن پوسٹ اخبار نے ایک رپورٹ میں وینزویلا پر امریکی
نومبر
پاکستان پر بھارتی حملے کا جشن منانے پر پاکستانی شوبز شخصیات بھارتی اداکاروں پر برہم
?️ 9 مئی 2025کراچی: (سچ خبریں) بھارت کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی
مئی