فلسطینی شیر خوار اسرائیلی فوج کی گولیوں سے شہید

فلسطینی

?️

سچ خبریں: مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں اسرائیلی صیہونی فوجیوں کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا فلسطینی شیر خوار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
آج صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جنوبی مغربی کنارے میں ایک فلسطینی خاندان کی گاڑی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں خاندان کے تین افراد بشمول ایک شیر خوار بچہ زخمی ہو گئے۔

مشہور خبریں۔

صیہونی حملے کا جواب دیں گے:شام

?️ 23 جولائی 2022سچ خبریں:شام کی وزارت خارجہ نے دمشق کے مضافات میں صیہونی حکومت

سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

?️ 29 مئی 2025راولپنڈی (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی

یمن کے خلاف جارحیت کا خوفناک اور غیر متوقع ردعمل ہوگا:یمنی فوج

?️ 3 اپریل 2023سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اس ملک کے خلاف جارح

یمنیوں کو شکست دینا کیوں مشکل ہے؟ عبرانی میڈیا

?️ 5 مئی 2025سچ خبریں: یدعیوت احارونوت کی رپورٹ کے مطابق آج بین گوریون ایئرپورٹ کو

بشام حملے پر اعلٰی سطح کا سیکیورٹی اجلاس، تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے مشترکہ تحقیقات کی ہدایت

?️ 27 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح

گزشتہ رات جلد بازی میں کی گئی قانون سازی پر عمر ایوب کی تنقید کے بعد قومی اسمبلی اجلاس ملتوی

?️ 5 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے گزشتہ رات

کیا اسرائیل اپنا دفاع کر رہا ہے؟

?️ 1 نومبر 2023سچ خبریں: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے غزہ کی پٹی میں

ٹرمپ کی جانب سے نیتن یاہو پر نئی شرائط مسلط کیے جانے پر صہیونی حلقوں میں تشویش

?️ 29 دسمبر 2025 ٹرمپ کی جانب سے نیتن یاہو پر نئی شرائط مسلط کیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے