?️
سچ خبریں:امریکہ میں فلسطینی حقوق کے کارکنوں نے ایک احتجاجی ریلی نکالی جس میں وہائٹ ہاؤس سے صہیونی نسل پرست حکومت کی فوجی امداد اور مدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں فلسطینی انسانی حقوق کے محافظوں نے اسرائیلی وزیر دفاع بنی گانٹز کے حالیہ امریکی دارالحکومت کے دورے کی مذمت کرتے ہوئے قابض حکومت کے لئے غیر مشروط امریکی فوجی امداد کے خاتمے کا مطالبہ کیا ،فلسطین کے لیے امریکی مسلمانوں کی اظہار ہمدردی کے کوآرڈینیٹر ، محمد حبہ نے الجزیرہ کو بتایا کہ اس وقت امریکی محکمہ خارجہ اسرائیل کو اسلحہ کی اضافی فروخت میں 735 ملین ڈالر کو اپنی ترجیحات میں شامل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
انہوں نے گینٹز کے دورہ امریکہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ غزہ کی بڑی تباہی اور 60 سے زائد بچوں کی ہلاکت کے بعد امریکہ آنا اور 1 بلین ڈالر طلب کرنا ناقابل بیان ہے،یادرہے کہ یہ احتجاجی ریلی ایسے وقت میں ہوئی ہے جبکہ امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے اس سے قبل نامہ نگاروں کو بتایا تھا کہ اسرائیل نےمیزائل کا دفاع کرنے والے آئرن گنبد نظام کو بحال کرنے کے ساتھ ساتھ اسرائیلی فضائیہ کے لئے گولہ بارود خریدنے کے لئے 1 بلین ڈالر کی درخواست کی ہے۔
در ایں اثنامقبوضہ علاقوں میں حالیہ ہفتوں میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی ملیشیاؤں اور آباد کاروں کے مابین جھڑپیں دیکھنے کو مل رہی ہیں جبکہ مقبوضہ فلسطین کے عرب شہروں میں بہت سارے فسادات اور جھڑپیں ہوچکی ہیں۔
فلسطینی مزاحمتی دستوں نے مشرقی یروشلم کے شیخ جراح محلے میں فلسطینیوں پر صہیونیوں نے حملے کیے جو مسجد الاقصی تک پھیل گئے جس کے بعد اسرائیل کو سیکڑوں راکٹوں سےانھیں نشانہ بنایا۔
مشہور خبریں۔
صیہونی حکومت کے جرائم میں لندن کے ملوث ہونے پر برطانیہ کا احتجاج
?️ 30 نومبر 2023سچ خبریں:فلسطین کے حامی مظاہرین نے لندن میں فشر جرمن رئیل اسٹیٹ
نومبر
پیوٹن کا یوریشیا اور عالمی تعلقات میں ایران کے اہم کردار پر زور
?️ 16 ستمبر 2022سچ خبریں: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے جمعہ کے روز شنگھائی
ستمبر
حماس نے عالمی برادری سے صیہونی جارحیت کو روکنے کا مطالبہ کیا
?️ 28 جون 2022سچ خبریں: تحریک حماس نے مشرقی یروشلم کے عبوری صیہونی حکومت کے
جون
امریکہ اپنا اشتعال انگیز رویہ بند کرے:چین
?️ 25 مارچ 2023سچ خبریں:چین کی وزارت قومی دفاع نے جمعہ کو شیشا جزائر کے
مارچ
مسجد اقصیٰ کی تقسیم کے بارے میں خود مختار تنظیم کا انتباہ
?️ 12 جون 2023سچ خبریں:فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے مسجد الاقصیٰ کے
جون
شمالی مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کاروں اور محمود عباس کی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں
?️ 12 جنوری 2025سچ خبریں:خبری ذرائع کے مطابق، آج صبح سے شمالی مغربی کنارے کے
جنوری
یمن میں اقوام متحدہ کے انسپکٹر نے اسرائیلی جاسوس سافٹ ویئر کو نشانہ بنایا
?️ 20 دسمبر 2021سچ خبریں: اقوام متحدہ کے انسپکٹر جنرل برائے یمن کمال الجندوبی کے
دسمبر
تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
?️ 2 مئی 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات میں
مئی