فرانس کے حالیہ عوامی مظاہروں میں 310 افراد گرفتار

عوامی

?️

سچ خبریں:فرانسیسی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ اس ملک میں نئے پنشن قانون کے خلاف ہونے والے حالیہ عوامی احتجاج کے دوران 310 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

سی این این چینل کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے وزیر داخلہ جیرالڈ ڈرمینین نے اس ملک کے RTL ریڈیو کو حالیہ ملک گیر احتجاج بالخصوص پیرس میں ہونے والے مظاہروں کے حوالے سے وضاحتیں دیں،اس فرانسیسی عہدیدار کے مطابق اس ملک میں ہونے والے ملک گیر احتجاج کے دوران سکیورٹی فورسز نے کم از کم 310 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

ان کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں سے زیادہ تر (258 افراد) گزشتہ جمعرات کو پیرس میں گرفتار ہوئے ہیں،جیرالڈ ڈارون نے مزید کہا کہ اس ہفتے کے ہفتے کے روز مارسے شہر میں ایک ہزار سے زائد افراد احتجاجی مظاہروں میں جمع ہوئے جبکہ ہفتے کے روز ایک ہزار مظاہرین نے پیرس میں یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے حوالے سے اس ملک کی حکومت کی پالیسیوں اور نئے پنشن قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

یاد رہے کہ رواں سال 10 جنوری کو، فرانسیسی وزیر اعظم ایلزبتھ بورن نے متنازعہ پنشن اصلاحات کا مسودہ پیش کیا،گزشتہ روز، ایمنوئل میکرون کی حکومت کے متنازعہ پنشن پلان جس میں ریٹائرمنٹ کی عمر کو 64 سال کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، پر ردعمل کا اظہار کرتے بائیں بازو کی لا فرانس انسومائز پارٹی کے رہنما جین لوک میلینچون نے کہا کہ پنشن اصلاحات جن میں ریٹائرمنٹ کی عمر میں 64 سال کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے، کو پارلیمنٹ کے حتمی ووٹ کے بغیر منظور کیا گیا ہے اس لیے کہ اس کی حمایت نہ تو قانون سازوں نے کی ہے اور نہ ہی شہریوں نے لہذا یہ باطل اور مسترد ہے۔

مشہور خبریں۔

اسلحے کی دوڑ دنیا کو مزید غیرمحفوظ بنا رہی ہے: جرمن پارلیمنٹ رکن

?️ 28 اپریل 2026سچ خبریں:جرمن پارلیمنٹ کی رکن امیرہ محمدعلی نے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس

مذاکرات کی طرف واپسی صیہونی حکومت کے مفاد میں 

?️ 10 مارچ 2025سچ خبریں: صیہونی ٹیلی ویژن چینل 14 کے مطابق بارایلان یونیورسٹی میں

فواد چوہدری کا اپوزیشن کو مشورہ، تنقید کے بجائے اپنا پروگرام پیش کرے

?️ 4 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن کو

فلسطینی مجاہد بیٹی ایک بار پھر صیہونیوں کے ہاتھوں گرفتار

?️ 6 نومبر 2023سچ خبریں: صہیونی فوج نے پیر کی صبح رام اللہ کے مغرب

سویڈش عوام کی اکثریت قرآن پاک کی بے حرمتی پر پابندی کی خواہاں

?️ 4 اپریل 2023سچ خبریں:سویڈن میں کیے گئے سروے کے نتائج سے صاف ظاہر ہوتا

شمالی وزیر ستان میں فوج کے 3 جوان شہید ہو گئے

?️ 6 جولائی 2021وزیر ستان (سچ خبریں) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ایک چوکی پر

ماسکو کے خلاف ٹرمپ کا موقف تبدیل کرنے کا مقصد کیا ہے

?️ 15 جولائی 2025سچ خبریں: امریکی اخبار پولیٹیکو نے ایک رپورٹ میں وائٹ ہاؤس کے

فیصل ایدھی نے وزیر اعظم کو آکسیجن کی کمی پورا کرنے کا راہ حل بتا دیا

?️ 29 اپریل 2021کراچی (سچ خبریں) سربراہ ایدھی فاؤنڈیشن فیصل ایدھی نےملک کے وزیر اعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے