غزہ کی حمایت پر کوریائی فٹبالر سون ہیونگ مین پر صہیونی میڈیا کا شدید حملہ

واشنگٹن

?️

غزہ کی حمایت پر کوریائی فٹبالر سون ہیونگ مین پر صہیونی میڈیا کا شدید حملہ
صہیونی میڈیا نے جنوبی کوریا کے معروف فٹبالر اور انگلش کلب ٹاٹنهام کے کپتان سون ہیونگ مین پر غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کے باعث شدید حملے شروع کر دیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق  سون ہیونگ مین نے حالیہ دنوں ایک ویڈیو کے ذریعے عالمی ادارہ خوراک (WFP) کے ساتھ مل کر فلسطینی عوام، خصوصاً غزہ کے باشندوں کے لیے امداد کی اپیل کی تھی۔ اس ویڈیو میں انہوں نے اسرائیلی محاصرے کا ذکر کرتے ہوئے غزہ کے عوام کے لیے خوراک اور انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا۔
اس انسان دوست اقدام کے بعد، اسرائیلی میڈیا اور صہیونی حامی گروہوں نے اُن پر تنقید کی مہم شروع کر دی ہے اور اُنہیں "یہود دشمن” قرار دینے کی کوشش کی ہے۔
صہیونی حلقے اکثر اوقات  یہود دشمنی کا الزام ان افراد پر لگاتے ہیں جو اسرائیل کی پالیسیوں یا فلسطینی عوام کے خلاف مظالم پر تنقید کرتے ہیں، تاکہ اپنی غیر انسانی کارروائیوں، جیسے کہ غزہ میں جاری محاصرہ، بمباری اور قتل عام پر پردہ ڈال سکیں۔
سون ہیونگ مین، جو دنیا بھر میں فٹبال کے شائقین میں مقبول ہیں، نے اب تک ان الزامات پر کوئی ردعمل نہیں دیا، تاہم ان کی انسانیت پر مبنی اپیل کو بین الاقوامی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔

مشہور خبریں۔

سعودی وزارت دفاع کی عمارت آرامکو پر حملہ

?️ 8 دسمبر 2021سچ خبریں: یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی ساری نے سعودی سرزمین

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 39 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ

?️ 21 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 14 اپریل

اسرائیلی جیلیں؛ صیہونیوں کا نیا سنوار کا ڈراؤنا خواب

?️ 23 اکتوبر 2025سچ خبریں: اخبار ٹائمز نے صہیونیوں کی اس تشویش کا حوالہ دیتے

بجلی کی قیمت میں پھر سے  اضافے کا امکان

?️ 28 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)ملک بھر میں  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے

معمر قذافی زندہ ہیں:لیبیا کے ایک افسر کا دعویٰ

?️ 21 دسمبر 2021سچ خبریں:لیبیا کے معزول رہنما معمر قذافی کے ایک افسر نے دعویٰ

صیہونی غبارے کی ہوا نکلنا چاہیے

?️ 6 جنوری 2025سچ خبریں:فوجی، سیکیورٹی، اور سیاسی ماہرین کے مطابق، موجودہ جنگی حالات میں

پاکستان نے کورونا کا بہادری سے مقابلہ کیا

?️ 12 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وزیراعظم کی عدالت میں پیشی سمیت انتخابی اصلاحات و

غزہ جنگ بندی کی تجویز کی نئی تفصیلات/ جنگ کے خاتمے کی کوئی حقیقی ضمانت نہیں

?️ 19 اگست 2025سچ خبریں: مصر اور قطر کی جانب سے پیش کی گئی اور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے